گھی میں فی کلو 80 روپے اضافے کا خدشہ

133

یک کلو گھی کی قیمت میں 80 روپے اضافے کا خدشہ  ہے جبکہ فلورملز نے بھی آٹے کی قیمت بڑھانے کا الٹی میٹم دے دیا۔

گھی اور آٹا ملز مالکان نےحکومت کو قیمتوں میں اضافے سے آگاہ کردیا۔ گھی اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور بجلی کی قیمت میں اضافے سے گرائنڈنگ چارجز  اور ٹرانسپورٹ چارجز  بڑھے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہو گیاہے،اگر  ڈیوٹیز میں کمی نہ کی تو قلت اور  قیمت دونوں بڑھے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.