میکسیکو میں سیکڑوں اڑتے ہوئے پرندے اچانک زمین پر آگرے

میکسیکو میں پیلے سَروں والے 'بلیک برڈز' سیکڑوں کی تعداد میں اڑتے اڑتے اچانک آسمان سے زمین پر آگرے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ میکسیکو کے شمالی شہر چیہواوا میں پیش آیا جہاں آسمان پر اڑتے ہوئے سیکڑوں پرندے اچانک زمین پر آگرے،

شاہ محمود کا یوکرین کے وزیر خارجہ سے رابطہ، کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتکاری پر زور

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیٹرو کولیبا سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے موجودہ صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کیا اور کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتکاری پر زور دیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اتوار کو شاہ

پیوٹن کا نیوکلیئر فورسز کو تیار رہنے کا حکم، عالمی برادری کا اظہار مذمت

روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے ملک کی نیوکلیئر مزاحمتی فورسز کو ہائی الرٹ پر رہنے کا حکم دیا ہے اور عالمی برادری نے اس عمل کو غیرذمے دارانہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق انہوں نے ٹیلی ویژن پر اپنے

 سندھ:آئل فیلڈ پائپ لائن سے تیل چوری کا انکشاف

سندھ کے شہر ٹنڈو آدم کےقریب آئل فیلڈ پائپ لائن سے تیل چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق تیل چوری میں استعمال ہونے والا سامان قبضے میں لےلیا ہے،کارروائی خفیہ اطلاع پرگاؤں چوہدری غلام محمد میں کی گئی۔ پولیس کے مطابق آئل فیلڈ سےکئی

خاتون نے سابقہ شوہر کو دوسری شادی پر اغوا کر لیا

جنگ کی تباہ کاریوں سے متاثرہ ملک یمن میں خاتون نے اپنے ہی سابق شوہر کو اغوا کر لیا۔ گلف نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر زیر گردش مبینہ بیان میں پولیس کا کہنا ہے کہ یمن کے شہر تائز میں مبارک سلطان نامی شخص کو  تغرید غالب

یوکرین سے مزید 23 پاکستانی طلبہ کی پولینڈ منتقلی کی تیاری مکمل

یوکرین میں پاکستانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ مزید 23 پاکستانی پہنچے ہیں اور وہ یہاں سے انخلا کے لیے تیار ہیں اور انہیں روسی حملے کے پیش نظر پولینڈ منتقل کردیا جائے گا۔ سفارت خانے کا کہنا تھا کہ طلبہ لویف شہر میں قائم سہولتی ڈیسک پر

افغانستان: سلسلہ وار حملوں میں 8 پولیو ورکرز کا قتل

افغانستان میں پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں کے 8 افراد کو جمعرات کے روز چار مختلف حملوں میں قتل کردیا گیا۔ ڈان اخبار میں شائع ہوئی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے ایک بیان میں کہا کہ 'ہم 4 علیحدہ علیحدہ مقامات پر

روس کا یوکرین پر حملہ، دفاعی اثاثے تباہ کرنے کا دعویٰ، مرکزی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے

صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین کے مشرق میں فوجی آپریشن کے حکم کے بعد یوکرین کے دارلحکومت سمیت مختلف شہروں میں روسی افواج نے میزائل برسائے اور فوجیں اتاریں جبکہ کیف نے ملک بھر میں مارشل لا نافذ کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کی

این ٹی ڈی سی نے220/132کے وی گرڈ سٹیشن جھمپیر۔IIکومکمل کرکے انرجائز کردیا

لاہور: نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی لمیٹڈ(این ٹی ڈی سی) نے 220/132 کے وی گرڈ سٹیشن جھمپیر۔II کو مکمل کرکے انرجائز کردیا۔ یہ منصوبہ جھمپیر ونڈ کلسٹر میں ونڈ پاور پلانٹس سے پیدا ہونے والی  بجلی کو قومی گرڈ میں شامل کرے گا۔ منیجنگ

جعلی خبر پر 5 سال سزا ہوگی، کسی کو استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا، فروغ نسیم

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ میڈیا تنقید کرنا چاہتا ہے تو بالکل کرے لیکن جعلی خبر نہیں ہونی چاہیے، پیکا آرڈیننس کے تحت جعلی خبر دینے والے کی ضمانت نہیں ہوگی اور کسی کو بھی استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا۔ فروغ نسیم نے کراچی میں پریس