معاشی صورتحال پر اگلے 24 گھنٹوں میں اہم فیصلے لیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ معاشی صورتحال پر اگلے 24 گھنٹوں میں اہم فیصلے لیں گے، معاشی محاذ پر اس وقت ہنگامی صورتحال ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ لندن میں فیصلے نہیں!-->!-->!-->…