حمزہ شہباز نے تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ تھیلیسیمیا ایک موذی اور موروثی مرض ہے جس میں ناصرف مریض خود بلکہ اس کے اہلخانہ بھی تکلیف دہ مراحل سے گزرتے ہیں۔

ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی ماں کے لیے 11 سال گاڑی چلائی ،شعیب اختر

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی ماں کے لیے 11 سال گاڑی چلائی۔ ایک بیان میں شعیب اختر نے کہا کہ میری ماں نے جہاں گھومنا ہوتا تھا میں انہیں گھماتا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میری ماں جو خواہش کرتی تھیں وہ

بل گیٹس نے عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد آنے والی نئی وبا سے خبردار کردیا 

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد آنے والی نئی وبا سے خبردار کردیا ہے۔ بل گیٹس کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں اُنہوں نے کورونا وائرس کے بعد آنے والی نئی وبا پر

پاکستان کے معروف کامیڈین علی گُل  نے شہباز گل پر طنزیہ وار کردیا

پاکستان کے معروف کامیڈین، گلوکار، اداکار و میزبان علی گُل پیر نے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل پر طنزیہ وار کردیا۔  علی گل پیر نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شہباز گل کی تصاویر شیئر کیں جن میں سے پہلی تصویر میں شہباز گل کو حادثے

کرکٹر کامران اکمل سابق کپتان شاہد آفریدی کے حق میں بول پڑے

قومی کرکٹر کامران اکمل سابق کپتان شاہد آفریدی کے حق میں بول پڑے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے بیان میں کامران اکمل نے پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار کاشف محمود کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی عزت کرتے ہیں مگر

آم کو کھانے سے پہلے پانی میں بھگونے کے فوائد

پھلوں کے بادشاہ آم کا سیزن آچکا ہے اور لوگ اس کے بھرپور ذائقے سے لطف اندوز ہونے کے لیے تیار ہیں، آم وٹامن سی اور وٹامن اے کا بہترین ذریعہ ہے۔ پھل میں فولیٹ، وٹامن کے، وٹامن ای اور متعدد بی وٹامنز بھی ہوتے ہیں جو ہماری مجموعی صحت میں اہم

بھارتی آسکر ایوارڈ یافتہ گلوکار و موسیقاراے آر رحمان کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی

بھارت کے آسکر ایوارڈ یافتہ گلوکار و موسیقاراے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خدیجہ رحمان اور آڈیو انجینیئر ریاض الدین کی نکاح کی تقریب منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ

وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول لاہورکا دورہ، امن و امان اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا

وزیراعظم شہباز شریف نےلاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا اور شہر میں لاء اینڈ آرڈر اور صفائی کی صورت حال کا جائزہ لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بغیر پروٹوکول شہرکے دورے پر نکلے، وزیراعظم نے جیل روڈ،کلمہ چوک،

وفاقی حکومت کا سابق وزیراعظم عمران خان کے گوشواروں اور آمدن کی جانچ پڑتال کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے گوشواروں اور آمدن کی جانچ پڑتال کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ کے 4 ملازمین کے بینک اکاﺅنٹس کی تفصیلات حاصل کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان ہاکی ٹیم دورہ یورپ میں اسپین کے خلاف دوسرا میچ نہ جیت سکی

بارسلونا : پاکستان ہاکی ٹیم دورہ یورپ میں اسپین کے خلاف دوسرا میچ نہ جیت سکی۔ اسپین نے پاکستان کے خلاف 3 کے مقابلے میں 5 گول سے کامیابی حاصل کی۔ پاکستان ہاکی ٹیم کل وطن واپسی کیلئے اڑان بھرے گی۔ پاکستان نے دورہ یورپ پر پانچ میچز تین