پاکستان میں منکی پوکس پھیلنے پر ادارہ صحت نے ملک بھر کے اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا

اسلام آباد: پاکستان میں منکی پوکس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر قومی ادارہ صحت نے حکام اور ملک بھر کے اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق برطانیہ، امریکا اور یورپی ممالک میں منکی پاکس کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد پاکستان

فرانس کے پہاڑوں میں مسافر بردار طیارے کو حادثہ پیش آگیا،پیرس

پیرس: فرانس کے پہاڑوں میں مسافر بردار طیارے کو حادثہ پیش آگیا، طیارہ گرنے کے باعث تمام مسافر جان کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ حادثہ فرانس کے لیس ایڈریٹس قصبے کے قریب ایلپس پہاڑی سلسلے میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے اپنی مشاورت مکمل کرلی ہے، چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کپتان اور کوچ سے حتمی مشاورت کرنی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سینئر

ایشیا کپ کا وینیو تبدیل ہوا تو بنگلادیش پہلی چوائس ہو گا، صدر نظم الحسن

ایشیا کپ کے حوالے سے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر نظم الحسن کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کا وینیو تبدیل ہوا تو بنگلادیش پہلی چوائس ہو گا۔ ایک بیان میں بی سی بی کے صدر نظم الحسن نے کہا کہ سری لنکا اس وقت مشکل وقت سے گزر رہا ہے، سری

فیفا ورلڈکپ 2022 ٹرافی 7 جون کو ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے گی

فیفا ورلڈکپ 2022 ٹرافی دنیا کے مختلف ممالک کے دورے پر ہے اور 7 جون کو ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے گی۔ حیران کن بات یہ ہے کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن کی فیفا نارملائزیشن کمیٹی کو ٹرافی کی پاکستان آمد اور اس کے شیڈول سے آگاہی نہیں دی گئی

سوئی ناردرن کے 3 روزہ سالانہ سپورٹس گالا میں ملتان ٹرانسمشن فاتح قرار

سوئی ناردرن گیس کے 3 روزہ سالانہ سپورٹس گالا کا اختتام رسہ کشی اور 100 میٹر ریس کے فائنل مقابلوں اور تقسیم انعامات کی تقریب کے ساتھ ہوا ۔ سپورٹس گالا میں تمام ریجنز نے بھرپور حصہ لیا۔ ان مقابلوں میں ملتان (ٹرانمشن) کی ٹیم نے 59 پوائنٹس

برطانیہ میں منکی پاکس کے11 نئے کیس سامنے آگئے

برطانیہ میں منکی پاکس کے11 نئے کیس سامنے آگئے، مجموعی متاثرین کی تعداد 20 ہوگئی۔  لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید کا کہنا ہے کہ منکی پاکس سے متاثرہ افراد وائرس سے شدید متاثر نہیں۔  انہوں نے کہا کہ جی7

حیدرآباد سمیت اندرون سندھ شدید گرمی کی لپیٹ  میں

حیدرآباد سمیت اندرون سندھ شدید گرمی کی لپیٹ ہے۔ جبکہ آلودہ پانی کے استعمال سے پیٹ کے امراض پھوٹ پڑے، اسہال پیچش اور ہیضے کے مریضوں سے اسپتال بھرگئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 ہزار کیسز سامنے آگئے۔ حیدرآباد سمیت اندرون سندھ ان دنوں

سوئی ناردرن گیس کے تین روز ہ سالانہ کھیلوں کا افتتاح

لاہور: سوئی ناردرن گیس کے زیرِ اہتمام تین روز ہ سالانہ کھیلوں کا افتتاح مینیجنگ ڈائریکٹر علی جے ہمدانی نے گذشتہ روز واپڈا اسپورٹس کمپلکس، لاہور میں کیا۔ منیجنگ ڈائر یکٹر علی جے ہمدانی نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھیل ہماری

کینیڈا سے فلائٹ کے ذریعے امریکا پہنچنے والے مسافر میں منکی پاکس کی تشخیص

کینیڈا سے فلائٹ کے ذریعے امریکا پہنچنے والے مسافر میں منکی پاکس کی تشخیص سامنے آئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا سے سفر کرتا ہوا منکی پاکس اب امریکی ریاست میساچوسٹس میں بھی پہنچ گیا ہے، امریکا میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی