طویل نیند کی کمی جسم پر بدتر اثرات کا سبب بن سکتی ہے

ایک بالغ انسان کو ہر رات تقریباً 7 سے 9 گھنٹے سونے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ بچوں اور نوعمروں کو بالغوں کے مقابلے میں ہر رات اور بھی زیادہ نیند کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہاں تک کہ ایک رات میں نیند کی کمی آپ کو اگلے دن تھکاوٹ اور مایوسی کا احساس

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2100 روپے کم ہوگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2100 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار 100 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 41 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ

قلم کی مدد سے آنکھوں بینائی کو بہتر کیسے کیا جاسکتا ہے؟

ہماری بینائی وقت کے ساتھ خراب ہوتی جاتی ہے اور یہ فطری ہے، اس عمل میں تاخیر کرنے کے لیے ہم جو کچھ کرسکتے ہیں وہ ہے صحت بخش غذاؤں کا استعمال کیونکہ ان کے کھانے سے ہماری بینائی اچھی ہوتی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر کچھ ورزشیں کریں۔

سندھ بھر میں 2 روز میں 936 سے زائد افراد ہیٹ اسٹروک کا شکار ہوگئے

سندھ بھر میں 2 روز میں 936 سے زائد افراد ہیٹ اسٹروک کا شکار ہوگئے- محکمہ صحت کے مطابق سندھ بھر میں ہیٹ اسٹروک سے اب تک 2 ہزار 328 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ اس حوالے سے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ہیٹ اسٹروک کے سب سے زیادہ 637 کیسز شکارپور میں

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی وائٹ بال سیریز کے میچز کا وقت تبدیل کردیا گیا

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی وائٹ بال سیریز کے میچز کا وقت تبدیل کردیا گیا- آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے حالات کے باعث سری لنکا میں وائٹ بال میچز کے وقت کو تبدیل کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے آسٹریلوی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیرِ اہتمام بدھ 25 مئی کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیے گئے

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیرِ اہتمام بدھ 25 مئی کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیے گئے- ناظم امتحانات ڈاکٹر راشد قدیر کے مطابق ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل کا آرتھوپیڈک کا سپلیمنٹری امتحان ملتوی کردیا گیا ہے۔ بی ڈی ایس فائنل

 ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 19 کمسن بچے اور 2 ٹیچرز ہلاک ہوگئے 

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 19 کمسن بچے اور 2 ٹیچرز ہلاک ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملزم کی فائرنگ سے دو سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق

سری لنکا ویمنز ٹیم کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کرنے والی نوجوان کھلاڑی طوبیٰ حسن نے اعزاز حاصل کرلیا

سری لنکا ویمنز ٹیم کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کرنے والی نوجوان کھلاڑی طوبیٰ حسن نے اعزاز حاصل کرلیا۔  طوبیٰ حسن ویمنز ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو پر 3 وکٹیں لینے والی پہلی پاکستانی بولر بن گئیں۔ کراچی میں سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے سیریز کے پہلے ویمنز ٹی

منکی پوکس کی ایک سے دوسرے انسان میں منتقلی کو روکا جاسکتا ہے ،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ منکی پوکس کی ایک سے دوسرے انسان میں منتقلی کو روکا جاسکتا ہے۔ ایسا کوئی ثبوت نہیں کہ منکی پوکس وائرس میں کوئی میوٹیشن ہوئی۔ عالمی ادارہ صحت کے ایک اہلکار نے اس حوالے سے مزید کہا کہ اب تک 200 سے کم تصدیق شدہ اور

مری گلیات روڈ پر کوسٹر اور مسافر وین کے ڈرائیورں کی ریس 8  زندگیاں نگل گئی

مری گلیات روڈ پر کوسٹر اور مسافر وین کے ڈرائیورں کی ریس 8  زندگیاں نگل گئی- ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں کوسٹر گہری کھائی میں گری، حادثے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ حادثے کے