حکومت میں رہنا چاہیے یا پھر حکومت چھوڑ دینا چاہیے؟،مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے جلسے کے شرکاء سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی کی ہوئی تباہی کا ٹوکرہ مسلم لیگ ن کو اپنے سر پر رکھنے کی ضرورت ہے؟ حکومت میں رہنا چاہیے یا پھر حکومت چھوڑ دینا چاہیے؟ سرگودھا میں مریم نواز

حکومت کے آگے سمندر اور پیچھے عوام کو لے کر میں کھڑا ہوں، عمران خان

گجرانوالہ: پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے وزیر اعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو مخاطب کرکے کہا کہ دونوں بھائی سوچ رہے ہیں کیا کریں، پھنس گئے ہیں، حکومت کے آگے سمندر اور پیچھے عوام کو لے کر

ملائکہ اروڑہ اور ارجن کپور جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے ہیں

ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف جوڑی ملائکہ اروڑہ اور ارجن کپور جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عمر کے فرق کے باعث خبروں کی سُرخیوں کا حصہ رہنے والی بالی ووڈ کی معروف جوڑی ملائکہ اروڑا اور ارجن

ایس این جی پی ایل نے پاکستان انرجی ریفارمز سمٹ 2022 کا انعقاد

ایس این جی پی ایل نے پاکستان انرجی ریفارمز سمٹ 2022 کا انعقاد کیا- پاکستان انرجی ریفارم سمٹ اجلاس سے پاکستان کے سابق وزیر اعظم / سابق وفاقی وزیر پٹرولیم جناب شاہد خاقان عباسی، وزیر برائے بجلی جناب خرم دستگیر اور وزیر مملکت برائے

پاکستانی فلم ’جاوید اقبال: دا ان ٹولڈ سٹوری آف آ سیریل کلر‘ نے برطانوی ایشین فیسٹیول میں دو…

پاکستان: پاکستانی فلم ’جاوید اقبال: دا ان ٹولڈ سٹوری آف آ سیریل کلر‘ نے برطانوی ایشین فیسٹیول میں دو ایوارڈز جیت لیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 90 کی دہائی کے لاہور کے سب سے بدنام زمانہ سیریل کلر کی حقیقی زندگی کی کہانی پر بنائی گئی فلم

کھارادر میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ تھانہ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) میں درج کرلیا گیا

کراچی کے علاقے کھارادر میں گذشتہ شب ہونے والے دھماکے کا مقدمہ تھانہ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) میں درج کرلیا گیا۔ مقدمہ ایس ایچ او کھارادر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، جس میں دہشت گردی اور دھماکا خیز مواد رکھنے سمیت دیگر دفعات

آرٹیکل 63 اے کی تشریح: پی ٹی آئی کی درخواستیں خارج، منحرف ارکان تاحیات نااہلی سے بچ گئے

منحرف اراکین پارلیمنٹ سے متعلق آرٹیکل 63 اےکی تشریح کے صدارتی ریفرنس کا فیصلہ سپریم کورٹ نے سنادیا ہے۔ چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل 63 اےکی تشریح کے صدارتی ریفرنس پر سماعت کی۔ فیصلہ

آسٹریلوی ماہرین نے ہوا سے چارج ہونے والی بیٹری تیار کرلی

آسٹریلیا: آسٹریلوی ماہرین نے ازخود چارج ہونے والی ایسی بیٹری ٹیکنالوجی کا تصور پیش کیا ہے جو ہوا میں موجود آبی بخارات سے بجلی جمع کرتی رہتی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ سورج سے آنے والی توانائی کی آدھی مقدار سمندر اور دریاؤں میں پانی بھاپ

ملکی تاریخ میں ڈالر ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: ملکی تاریخ میں ڈالر ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جب کہ اسٹاک ایکس چینج شدید مندی کے بعد 43 ہزار کی نفسیاتی حد بھی کھوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹاک ایکس چینج شدید مندی کا شکار ہے اور 43 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی

نوواک جوکووچ نےچھٹی بار اٹالین اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

سربیا سے تعلق رکھنے والے عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے اٹالین اوپن مینز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے اٹلی کے دارالحکومت روم میں اتوار کے روز کھیلے جانے والے فائنل میں نوواک جوکووچ نے گریگ کے