توشہ خانہ کیس: خواجہ حارث چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ہو گئے

خواجہ حارث چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف توشہ خانہ کیس کی قانونی ٹیم سے الگ ہو گئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ خواجہ حارث نے چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں ڈسپلن پر تحفظات پر قانونی ٹیم سے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔ ذرائع

بھارت کیلئے تاریخی لمحہ، چندریان 3 کامیابی سے چاند پر اتر گیا

بھارت کا مشن چندریان 3 کامیابی سے چاند کے تاریک حصے پر اتر گیا جس کے ساتھ ہی بھارت چاند کے تاریک حصے پر لینڈ کرنے والا پہلا ملک بن گیا- بھارتی اسپیس ایجنسی کے مطابق چندریان 3 مشن 14 جولائی کو روانہ ہوا تھا جو لانچ کے بعد 10 دن تک زمین

توشہ خانہ سے القادرٹرسٹ تک کرپشن میں ملوث شخص کوبچانےکیلئےچیف جسٹس سرگرم ہیں: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے الزام عائدکیا ہےکہ چیف جسٹس توشہ خانہ سے القادر ٹرسٹ تک کرپشن میں ملوث شخص کوبچانےکے لیے سرگرم ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا

دہشتگردوں، انکے سہولت کاروں اور اکسانے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور اکسانے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ کے قریب

جناح ہاؤس حملہ کیس، عدالت نے عمران خان کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس انویسٹی گیشن کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی۔ درخواست

لکی مروت میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

لکی مروت میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دو گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ لکی مروت کے علاقے لنڈیوا میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ فائرنگ کے نتیجے

زندگی کی امید ختم ہوگئی تھی‘، ڈولی میں موجودگلفراز کی گفتگو

خیبر پختونخوا ( کے پی )کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر ڈولی میں پھنسنے والے گلفراز کا کہنا ہے کہ اس طرح کی لفٹ میں سفر ہماری مجبوری ہے۔ گزشتہ روز ڈولی میں  پھنسے رہنے والے گلفراز نے بتایا  کہ  ہمارے علاقے میں

رضوانہ تشدد کیس: سول جج عاصم حفیظ کونوکری سے برخاست کرنیکی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سول جج عاصم حفیظ کونوکری سے برخاست کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ کی جانب سے تشدد کیس میں سول

عمران خان نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جو آئین کے آرٹیکل 186۔اے کے تحت دائر کی گئی ہے۔

چیف جسٹس کا چیئرمین پی ٹی آئی کی وکالت کرنا عمران خان کو اچھا نہیں بنا سکتا: مریم

چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کا چیئرمین پی ٹی آئی کی وکالت کرنا (انہیں) عمران خان کو اچھا نہیں بنا سکتا۔ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر