طالبان نے یونیورسٹی سکالر شپ کیلئے دبئی جانیوالی 100 افغان طالبات کو روک لیا

افغان طالبان نے  یونیورسٹی سکالر شپ کے لیے دبئی جانے والی 100 طالبات کو  روک لیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق افغان طالبات کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ایک کاروباری گروپ نے اسپانسرکیا تھا۔ کاروباری گروپ کے بانی چیئرمین خلف احمد

ماسکو: طیارہ حادثے میں ویگنرگروپ کے سربراہ سمیت 10 افراد ہلاک

روس میں طیارے کے حادثے میں روسی نجی ملیشیا ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزن سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی حکام کے مطابق طیارہ ماسکو سے سینٹ پیٹرزبرگ جارہا تھا اور ماسکو کے قریب ہی حادثہ پیش آیا جس میں تمام افراد ہلاک

ویگنر گروپ کے سربراہ کی موت کے پیچھے پیوٹن کا ہاتھ ہوسکتا ہے: جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی ہم منصب پر الزام عائد کیا ہےکہ ویگنر گروپ کے سربراہ کی موت کے پیچھے پیوٹن کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کے دوران جب جوبائیڈن سے روس کی نجی ملیشیا ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی

پاکستان اور بھارت کا نئی دہلی و اسلام آباد میں اپنے ناظم الامور تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت نے نئی دہلی و اسلام آباد میں اپنے ناظم الامور تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ بھارت کے لیے نئی دہلی میں سعد وڑائچ پاکستان کے نئے ناظم الامور ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ

چاند پر جانیوالے بھارت کے مشن چندریان 3 کا بجٹ کتنا ہے؟

بھارت مشن چندریان 3 کی کامیابی کے ساتھ چاند کے تاریکی حصے پر لینڈ کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چاند کے اس تاریکی حصے تک پہنچانے والے بھارتی مشن چندریان 3 کا بجٹ (615 کروڑ بھارتی روپے) یعنی( 75 ملین امریکی

چاند پر پہلے بیٹنگ کرنی چاہیے یا بولنگ؟ سابق بھارتی کرکٹر کا دلچسپ تبصرہ

گزشتہ روز بھارتی خلائی مشن چندریان تھری چاند پر اترا تو دنیا بھر سے بھارت کو مبارکبادی پیغامات دیے جا رہے ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر کچھ دلچسپ تبصرے بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ اسی حوالے سے بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم جعفر نے بھی سماجی

شام ہوئی تو ہم سے کہا گیا جو ہوسکے آپ کرلیں‘، ہیرو بٹگرام واقعہ صاحب خان

ضلع بٹگرام کے علاقے پاشتو الائی میں ریسکیو آپریشن کرنے والے مشن امپاسیبل کے ہیرو صاحب خان کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے تمام بچوں کو با حفاظت بچایا تو وہاں موجود لوگوں نے ہمیں چوم لیا۔ چینل سے گفتگو میں زپ ایکسپرٹ علی سواتی اور محمد الیاس

الیکشن کمیشن صدر کی دی ہوئی تاریخ پر الیکشن کرانے کا پابند ہے: مصدق ملک

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آئینی طور پر صدر کی دی ہوئی تاریخ کے مطابق الیکشن کروانے کا پابند ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ صدر مملکت 90 دن میں الیکشن

 وکیل قتل کیس میں عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ نے کیس کی سماعت کی جس دوران عمران خان کے وکیل

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر نے ٹرپل سنچری مکمل کرلی

کراچی: انٹر بینک میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نے ٹرپل سنچری مکمل کر لی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے اضافے سے 300 روپے کا ہو گیا ہے جو ملکی تاریخ میں امریکی ڈالر کی سب سے بلند