پاکستان ہاکی فیڈریشن کیوں ختم کردی گئی؟

کراچی: پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) ختم کر دی گئی۔ صدر پی ایچ ایف خالد سجاد کھوکھر نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پی ایچ ایف کے سیکرٹری سمیت تمام عہدیداروں کو ہٹا دیا گیا ہے۔ خالد سجاد

ملکی مستقبل کیلئے رہنماؤں کا انتخاب کرنا پاکستانی عوام کا کام ہے: امریکی سفیر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ ترجمان امریکی سفارتخانے کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں امریکی سفیر نے پاکستان کے آئین کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ انتخابات

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم تک ملتوی کر دی

سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم تک ملتوی کر دی۔ سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین

توشہ خانہ کیس، یہ مختصر سزا ہے جو بغیر نوٹس بھی معطل ہو جاتی ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

وشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل اور سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ ٹرائل کورٹ نے ہائیکورٹ کے آرڈر کو بھی نظر انداز کیا، ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں بہت خامیاں

جمائمہ نے صارفین کو اپنے نام سے موجود جعلی ٹک ٹاک اکاؤنٹ سے خبردار کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ نے  صارفین کو اپنے نام سے موجود جعلی ٹک ٹاک اکاؤنٹ سے خبردار کر دیا۔  جمائمہ گولڈ سمتھ نے واضح کیا ہے کہ ان کا  ٹک ٹاک پر کوئی ذاتی اکاؤنٹ موجود نہیں ہے،ان کے نام

بھارتی اداکارہ ہوٹل کے کمرے میں چھپے خفیہ کیمرے سے کیسے بچیں؟

بھارتی اداکارہ کریتی خربندہ نے اپنے ساتھ پیش آنے والے ایک ایسے واقعے کے بارے میں بتادیا ہے جس نے انہیں عدم تحفظ کے احساس اور خوف میں مبتلا کر دیا تھا۔ کریتی نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے فنی کیرئیر کے دوران پیش آنے والے عجیب، دلچسپ اور

الیکشن ایکٹ ترمیم کے بعد کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار ہے: چیف الیکشن کمشنر کا صدر کو…

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق صدر کے خط کا جواب دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے صدر مملکت عارف علوی کو لکھے گئے جوابی خط میں کہا ہےکہ قومی اسمبلی آئین کے آرٹیکل 58 ون کے تحت وزیراعظم کی

یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی فروخت جلد شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد: یوٹیلیٹی سٹورز نے چینی کی فروخت شدہ معطل عمل کو بحال کردیا۔ یوٹیلیٹی سٹورز کے ذرائع کے مطابق  خریدی گئی 10ہزار ٹن میں سے 2145 ٹن چینی شوگر ملز سے اٹھالی گئی ہے اور چینی کی فراہمی جلد یوٹیلیٹی سٹورز پر شروع کردی جائے گی۔

پولیس کو عمران خان کو 9 مئی سے متعلق 6 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کی اجازت

لاہور : پولیس کو 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 6 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کی اجازت مل گئی۔ پولیس نے لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ

برکس سربراہی اجلاس کا اتحاد کا دائرہ بڑھانے پر اتفاق

دنیا کی ابھرتی ہوئی بڑی معیشتوں کے اتحاد برکس کے سربراہی اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان نے اتحاد میں دیگر طاقتور ابھرتی ہوئی معیشتوں کو شامل کرکے اتحاد کا دائرہ بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا۔ اجلاس کے بعد جنوبی افریقی وزیر خارجہ نالیدی