ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کے بل زیادہ آنے پر دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے

بجلی کے بل زیادہ آنے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ سرگودھا میں تاجروں نے بجلی کے زائد بلوں کے خلاف احتجاجاً بجلی کے بل ادا نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بلز جلا دیے، تاجروں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک

وزیراعظم نے بجلی کے بھاری بلوں کا نوٹس لے لیا، ہنگامی اجلاس طلب

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ بجلی کے بلوں میں اضافے پر شہریوں کا صبر جواب دے گیا اور گزشتہ روز ملک کے مختلف شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئی۔ راولپنڈی، ملتان، گوجرانوالا،

نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ تبدیل، نئی تاریخ پر شریف خاندان کا اتفاق

قائد مسلم لیگ ن نواشریف کی ستمبر میں وطن واپسی کیلئے دی گئی تاریخ تبدیل کردی گئی، شریف خاندان نے وطن واپسی کیلئے نئی تاریخ پراتفاق کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن میں نواز شریف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ کا فیصلہ کرنے

600 ارب روپے کے بجلی کے لائن لاسز ہیں، آج تنخواہوں سے زیادہ بلز آ رہے: شاہد خاقان

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سالانہ 600 ارب روپے کے بجلی کے لائن لاسز ہیں، بجلی کیسے سستی دیں گے؟ آج تنخواہوں سے زیادہ بجلی کے بلز آ رہے ہیں، ملک کیسے چلے گا؟ اسلام آباد میں تقریب سے

جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی کیوں بنایا گیا؟ وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی (او ایس ڈی) بنانے بنانے کی اصل وجہ سامنے آ گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پر ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں تعینات

راولپنڈی: گرجا گھروں کو جلانے کی افواہوں پر خوف، کرسچن کالونی کے مکینوں نے راتوں رات گھر چھوڑدیے

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں برف خانہ میں واقع کرسچن کالونی میں رات گئے خوف پھیل گیا۔ گرجا گھروں کو جلائے جانے کی افواہ پر کرسچن کالونی کے مکینوں نے راتوں رات بستی خالی کر دی اور مسیحی برادری کے لوگ فیملیز اور بچوں کے ہمراہ گھر چھوڑ کر

اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں لطیف کھوسہ سمیت 19 افراد پھنس گئے، دروازہ توڑ کر نکالا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ سمیت کئی وکلا اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے۔ عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ کیس کی سماعت کے بعد جب واپس روانہ ہوئے تو وہ لفٹ میں پھنس گئے جس کے بعد ہائیکورٹ کی عمارت کے مینٹیننس

بھارت کا چاند پر جانا اہم سائنسی فتح، اسرو تعریف کا مستحق ہے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز  زہرا بلوچ نے پڑوسی ملک بھارت کے چاند پر  جانے کو اہم سائنسی فتح قرار  دیتے ہوئے بھارتی سائنسی ادارے اسرو کی تعریف کی ہے۔   ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت کے چاند پر

سائفر کیس کی بند کمرہ سماعت: شاہ محمود کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع

اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ہونے والی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع کردی۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے

توشہ خانہ میں سزا معطلی کی درخواست: ٹرائل کورٹ نے جو کیا وہ غلط کیا، جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز کی عدم پیشی کے باعث عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں بینچ نے عمران خان کی سزا معطلی کے لیے