چترال دہشتگرد حملہ، پاکستان کا افغانستان سے سفارتی سطح پر شدید احتجاج

پاکستان نے 6 ستمبر کو چترال میں دہشتگرد حملے پر افغانستان سے سفارتی سطح پر احتجاج کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغان سفارتخانے کے سربراہ کو دفترخارجہ طلب کیا اور احتجاجی مراسلہ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان سفارتخانے کے سربراہ

سٹاپ لسٹ میں مزید اضافہ، بلاول اور مراد علی شاہ کے قریبی ساتھیوں کے نام بھی شامل

ملک کی معاشی بدحالی کے ذمہ داروں کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جارہا ہے، بدعنوانی کے الزامات کے تحت اہم شخصیات کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے تیار کی گئی سٹاپ لسٹ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات ایف آئی

ورلڈکپ : “فیب 5” کی ویڈیو جاری کر دی گئی

بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے لیے براڈ کاسٹرز نے جمعہ روز فیب 5 کی پروموشنل ویڈیو جاری کردی۔ آئی سی سی ورلڈکپ کے براڈ کاسٹر اسٹار اسپورٹس نے دنیائے کرکٹ کے ٹاپ 5 بیٹرز کو ویڈیو میں دیکھایا جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان

بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ

اسلام آباد : عوام کا ملک بھر میں احتجاج کام نہ آیا بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔  نیپرا نے بجلی1 روپے 46 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی- بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ نیپرا

ڈالر، پیٹرول اور چینی کی سمگلنگ روکنے کیلئے ایف آئی اے کو اختیارات دے دیے گئے

نگران حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو امریکی ڈالر، چینی، کھاد اور پیٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے اختیارات تفویض کردیے۔ نگران وزیرِ داخلہ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس کے بعد ایف آئی اے کو کارروائیوں کے احکامات

15مئی کو وفاقی حکومت کی مدد سے پاور شو عدلیہ کی آزادی پر براہ راست حملہ تھا: سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیس میں پی ڈی ایم حکومت کا ججز پر اعتراضات مسترد کیے جانے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے 32 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا جس میں کہا گیا ہےکہ تین ججز پر

ایک شوٹ کے دوران خاتون فلم ساز نے میرے کپڑے تک پھاڑ دیے : عرفی جاوید

بھارت کی متنازع شخصیت اور بے باک اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید کا کہنا ہے کہ کبھی کسی لڑکے نے مجھ سے تعلق بنانے کی کوشش بھی نہیں کی کیوں کہ لڑکے مجھ سے ڈرتے ہیں اور میں کسی کے ساتھ کوئی رشتہ بنانا ہی نہیں چاہتی۔ ماڈل و اداکارہ

سمندر کی تہہ میں ‘پراسرار سونے کا انڈہ دریافت ‘ سائنسدان چکرا کر رہ گئے

ایک پراسرار 'سونے کا انڈہ' بحر الکاہل کی تہہ سے دریافت کیا گیا ہے جس نے سائنسدانوں کے ذہنوں کو چکرا دیا ہے۔ سائنسدانوں کے خیال میں یہ سنہرے رنگ کا انڈہ کسی نامعلوم سمندری مخلوق کا ہو سکتا ہے۔ اس انڈے کو امریکی ریاست الاسکا کے قریب

آئی فون 15 سیریز کے کیمرا سیٹ اپ کی تمام تفصیلات قبل از وقت لیک ہوگئیں

آئی فون 15 سیریز کو 12 ستمبر کو متعارف کرایا جائے گا مگر ایپل کی نئی ڈیوائسز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ اب ایک نئی لیک میں آئی فون 15 سیریز کے تمام فونز کے کیمرا سیٹ اپ کی تفصیلات بتائی گئی ہیں۔ گزشتہ رپورٹس میں یہ

چین کی جوابی پابندیاں؛ ایپل کو 2 دن میں 190 ارب ڈالرز کا نقصان

چین کی جانب سے 6 ستمبر کو سرکاری ملازمین کو دفاتر میں آئی فونز اور دیگر غیر ملکی ڈیوائسز کے استعمال سے روکنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس پابندی کے نتیجے میں ایپل کی مارکیٹ ویلیو میں 2 روز کے دوران لگ بھگ 3 فیصد کمی آئی ہے۔ مارکیٹ ویلیو