گوگل کا کروم براؤزر کو ری ڈیزائن کرنے کا اعلان

گوگل کروم کی 15 سال مکمل ہونے پر کمپنی کی جانب سے ویب براؤزر کے نئے ڈیزائن اور چند فیچرز کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔ گوگل کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں اعلان کیا گیا کہ ڈیسک ٹاپ کے لیے کروم کو ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے۔ گوگل کروم میں نئے

ہریتھک + شاہ رخ ، حرا نے مانی کو 6 بالی وڈ ہیروز سے ملادیا

پاکستانی اداکارہ حرا اپنے شوہر مانی سے متعلق تبصرے کے باعث ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں جن کی انسٹا سٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ حرا مانی نے انسٹاگرام سٹوری پر  مانی کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے شوہر کا موازنہ بالی وڈ کے 6

مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا اثر، چینی کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی

حکومت کی جانب سے چینی مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں مزید کمی آگئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں فی کلو چینی کی قیمت میں مزید 20 روپے کی کمی ہوگئی جس کے بعد ایک کلو چینی 200 روپے میں فروخت کی جارہی

پرویز الٰہی کا پولیس کے ساتھ بکتر بند گاڑی میں جانے سے انکار

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی نے عدالت کی جانب سے جوڈیشل ریمانڈ دیے جانے کے بعد پولیس کے ساتھ جانے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کی جانب سے جوڈیشل ریمانڈ دیے جانے کے بعد پولیس پرویز الٰہی کو لینے کمرہ

آڈیو لیکس کمیشن کیس: پی ڈی ایم حکومت کے عدالتی بینچ پر اعتراضات مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کیس میں پی ڈی ایم کی سابقہ حکومت کے عدالتی بینچ پر اعتراضات مسترد کردیے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی خوش دامن، خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے، جسٹس مظاہر نقوی،

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: پرویز الٰہی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف جوڈیشل

پاکستان کی کوششیں کامیاب ، پاک بھارت میچ کا ریزرو ڈے رکھنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوشش رنگ لے آئیں اور ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے میچ کے ریزرو ڈے کے لیے ہاں کر دی ہے۔ سری لنکا میں شدید بارشیں جاری ہیں اور سری لنکا کے محکمہ موسمیات نے آئندہ کچھ روز تک مزید بارشوں کی

افغانستان میں جدید ہتھیار دہشتگردوں کے ہاتھ لگے جن سے پاکستان پر حملے کیے جا رہے ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ افغانستان میں جدید ہتھیار دہشتگردوں کے ہاتھ لگ گئے ہیں اور ان ہتھیاروں سے پاکستان اور اس کے سکیورٹی اداروں پر حملے کیے جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ

ہائیکورٹ کے 11 ججوں کو 36 کروڑ روپےکے بلاسود قرضے دینے کی منظوری

پنجاب کی نگران حکومت نےلاہور ہائی کورٹ کے 11 ججز کو 36کروڑ روپے سے زائد کے بلاسود قرضوں کی منظوری دے دی۔ نگران صوبائی کابینہ کی قائمہ کمیٹی فنانس نے ججز کو بلا سود قرضوں کی منظوری دی ہے۔ ججز کو ان کی 3 سال کی

شاہ رخ خان کی فلم جوان سینماؤں میں ریلیز، بھارت بھر میں جشن کا سماں

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان ‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی۔ اس موقع پر بھارت کے مختلف علاقوں میں جشن کا سماں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پورے ملک میں جہاں جہاں شاہ رخ خان کی فلم ’جوان ‘ ریلیز ہوئی ہے ان سینما