کتنے فیصد پاکستانی پڑوسیوں سے گپ بازی کرتے ہیں؟ گیلپ سروے

گیلپ پاکستان نے معاشرتی رویوں پر نیا سروے جاری کیا ہے اور یہ سروے پڑوسیوں سے بات چیت کرنے سے متعلق ہے۔ ویسے تو ہر انسان ہی بات کرنے کو پسند کرتا ہے، کوئی اپنے والدین اور گھر والوں سے تو کوئی اپنے دوستوں کی محفل سجا کر خوش گپیاں لگاتا

عثمان ڈار کو کراچی سے اغوا اور جبری لا پتہ کیا گیا: تحریک انصاف کا الزام

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے پارٹی رہنما عثمان ڈار کو اغوا کرکے جبری لاپتہ کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عثمان ڈار کو نا معلوم افراد نے کراچی کے علاقے

میپکو کا بجلی چوروں کیخلاف آپریشن ، بہاولپور میں 29 ہزار 767 کنکشن منقطع

ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن تیزی سے جاری ہے اور میپکو نے بہاولپور ریجن میں 29 ہزار 767 ڈیفالٹروں کے کنکشن منقطع کر دیے ہیں۔ خيبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بھی 400 سے زیادہ غیر قانونی کنکشن ہٹاتے ہوئے 200 افراد کے خلاف قانونی

ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان، پرچہ آؤٹ کرانے کا منصوبہ ناکام، متعدد طلبا گرفتار

ملک بھر میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ کا امتحان آج لیا جا رہا ہے۔ کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ ہور ہے جس میں ہزاروں کی تعداد میں طلبا حصہ لے رہے ہیں۔ اس

بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی: امریکی سینیٹر

واشنگٹن: امریکی سینیٹر کرس وان ہالن نے کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی اور یہ پاکستانی عوام پر منحصر ہے کہ وہ اپنے قائدین کا فیصلہ کریں۔ پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم کے ڈی ایم وی چیپٹرکی

ایشیا کپ سپر فور ٹاکرا: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے کے بڑے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان بھارت کے خلاف اسی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا جس نے بنگلا دیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا، پاکستان کی ٹیم میں تین فاسٹ بولرز، ایک

بڑے میچز اور ٹورنامنٹس فاسٹ بولر ہی جتواتے ہیں : بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی فاسٹ بولنگ لائن اَپ اسوقت دنیا کی بہترین بالنگ ہے، بڑے میچز اور ٹورنامنٹس فاسٹ بولرز ہی جتواتے ہیں۔ ایشیاکپ میں بھارت کے خلاف سپر فور مرحلے سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے

 فیصل آباد : ایریا مینیجر، بینک کی 8 برانچز کا عملہ 1 ارب لے کر بیرون ملک فرار

فیصل آباد: مدینہ ٹاؤن میں نجی بینک کا ایریا منیجر اکاؤنٹ ہولڈرز کے ایک ارب روپے سے زائد لے کر بیرون ملک فرار ہوگیا، شکایات پر ایف آئی اے اور بینک کی ٹیم نے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن کے

گھر کے معاملات میں آصف زرداری کا پابند ہوں، سیاسی معاملات میں نہیں : بلاول

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کے بیان پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری سے پوچھا جائے کہ انکے بیان کا مطلب کیا ہے؟۔ پیپلز پارٹی کی

سونا ایک ہفتے میں فی تولہ 27 ہزار روپے سے زائد سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوا ہے۔ ایک تولہ سونا 500 روپے سستا ہونےکے بعد 2 لاکھ 12ہزار روپےکا ہوگیا ہے۔ پاکستان میں ایک ہفتےکے دوران فی تولہ سونا 27 ہزار 800 روپے