لوگ لائف پارٹنر کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں؟ سائنسدانوں کا دلچسپ انکشاف

ہو سکتا ہے کہ آپ نے کبھی محسوس کیا ہو کہ شادی کے کئی برس بعد شوہر اور بیوی دیکھنے میں کافی حد تک ایک جیسے نظر آنے لگتے ہیں۔ ہر شادی شدہ جوڑے کی زندگی میں کافی کچھ مشترک ہوتا ہے، کچھ کے تو چہرے بھی ایک دوسرے سے ملنے جلنے لگتے ہیں۔ یہ

بل گیٹس نے مقبول ریسٹورنٹ کو بک کرکے حیران کن آرڈر دے دیا

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ہیں اور تصور کیا جا سکتا ہے کہ اگر وہ کسی ہوٹل کا رخ کریں تو وہاں کے بہترین پکوان کھانا پسند کریں گے۔ مگر جب بل گیٹس نے سپین کے ایک مقبول اور مہنگے ترین ریسٹورنٹ کو

آئی فون 15 کے ڈیزائن کی جھلک سامنے آگئی

ایپل کی آئی فون 15 سیریز کو متعارف ہونے میں 2 دن باقی ہیں مگر نئی ڈیوائسز کے بارے میں لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ اب آئی فون 15 کے ڈیزائن کی جھلک سامنے آئی ہے۔ ایپل انسائیڈر کی رپورٹ میں آئی فون 15 کے ڈمی یونٹس دکھائے گئے جس سے عندیہ ملتا

واٹس ایپ میں گروپ چیٹس کے لیے بہترین فیچر پیش

واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے۔ ایسے ہی ایک نئے فیچر کو جلد میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کا حصہ بنایا جارہا ہے جو صارفین کو چیٹس آرگنائز کرنے میں مدد

کپل شرما نے پاکستانی اداکارہ کی ویڈیو شیئر کر دی

بھارت سے تعلق رکھنے  والے عالمی شہرت یافتہ کامیڈین کپل شرما نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا ایک وائرل کلپ شیئر کیا ہے۔ گزشتہ دنوں پاکستانی اداکارہ صبا قمر نجی ٹی وی کے ایک شو کی مہمان بنیں جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سمیت کیرئیر پر

بارش نے پاک بھارت میچ روک دیا

ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے میں بارش کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کا میچ روک دیا گیا۔ بھارت نے 24.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنالیے ہیں۔ بھارتی ٹیم کے کپتان 56 رنز کی اننگز کھیل کر شاداب خان کا شکار بنے ، جب کہ

ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کتنے سیاستدان ملوث؟ حساس ادارے کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

حساس ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایرانی تیل کے کاروبار میں 29 سیاستدان بھی ملوث ہیں۔ سول حساس ادارے نے سمگلنگ پر رپورٹ وزیراعظم ہاؤس میں جمع کرا دی جس میں یہ انکشاف بھی کیا گیا ہے کہ تیل کی سمگلنگ سے ہونے والی آمدنی دہشتگرد

فراڈ کا الزام ، ترکیہ میں کرپٹو ایکسچینج کے مالک کو 11,196 سال قید

ترکیہ میں ایک کرپٹو ایکسچینج کے مالک کو سرمایہ کاروں کے ساتھ دھوکہ دہی کے جرم میں 11 ہزار 196 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ 29 سالہ فاروق فتح اوزر 2021 میں اپنی ’ تھوڈیکس ایکسچینج ‘ کے اچانک گرنے کے بعد سرمایہ کاروں کے اثاثے لے کر البانیہ

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے دوران بارش کا کتنا امکان ہے؟

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دوسری مرتبہ ایک دوسرے کے آمنے سامنے آئیں گی۔ ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا میچ بارش کی وجہ سے مکمل نہیں ہو سکا تھا جس کے بعد شائقین نے یہ سوچ کر

مارکیٹ سے انسولین، امراض قلب اور بلڈ پریشر کی ادویات غائب

لاہور کے میڈیکل سٹورز  کو انسولین، امراض قلب، بلڈ پریشر اور دیگرادویات کی کمی کا سامنا ہے۔ میڈیکل سٹورز مالکان کا کہنا ہے کہ میڈیکل سٹورز  پر  6 ماہ سے انسولین کی کمی چل رہی ہے، انسولین کی متبادل دوا کی سپلائی بھی مارکیٹ میں نہیں آرہی