سانحہ بلدیہ ٹاؤن : امکان نہیں فیکٹری کو جلانے کا فیصلہ ایم کیو ایم قیادت کی منظوری کے بغیر کیاگیا…

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ کیس کی اپیلوں کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہےکہ امکان نہیں فیکٹری کو جلانے کا فیصلہ ایم کیو ایم کی قیادت کی منظوری کے بغیر کیاگیا ہو۔ سندھ ہائیکورٹ نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ

6 ستمبر کو افغان فوجیوں نے پاکستانی فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ 6 ستمبرکو افغان فوجیوں نے پرامن حل کے بجائے بلااشتعال فائرنگ کاسہارا لیا اور افغان فوجیوں نے پاکستانی فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ پاک افغان طورخم سرحد بندش پر افغان وزارت خارجہ کے بیان پر

سوئی ناردرن کی کارروائی :موبی لنک موبائل فون کمپنی کا گیس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف

لاہور :گیس چوری کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران پاکستان میں کام کرنے والی غیر ملکی موبائل فون کمپنی موبی لنک کے گیس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سوئی ناردرن گیس کی جانب سے گیس چوروں کے خلاف کارروائیوں کے دوران خیبر پختونخوا کے

جوکووچ چوتھی بار یو ایس اوپن ٹینس کے چیمپئن، 24 گرینڈ سلیم جیتنے کا ریکارڈ برابر کردیا

نیویارک: سربیا کے نواک جوکووچ نے یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا۔ جوکووچ نے فائنل میں روس کے میدودیو کو سٹریٹ سیٹ میں مات دی، فائنل میں جوکووچ کی جیت کا سکور 6-3، 7-6 اور 6-3 رہا۔ سربین ٹینس سٹار نے مارگریٹ کولٹ کا سب سے زیادہ 24

بلاشبہ میرے بھائی جسٹس قاضی فائز قابل تعریف ہیں: جسٹس عمر عطا کی نامزد چیف جسٹس کی تعریف

اسلام آباد: سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اپنی الوداعی تقریر میں تعریف کی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے اپنی الوداعی تقریر میں کہا کہ بلاشبہ میرے بھائی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

وسیم اکرم کے خوابوں میں ویرات کوہلی آنے لگے

سوئنگ کے سلطان اور سابق کپتان وسیم اکرم کو بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی خواب میں نظر آنے لگے۔ اسٹار اسپورٹس سے گفتگو کے دوران وسیم اکرم نے انکشاف کیا کہ میچ سے قبل جب آج ویرات کوہلی سے ملاقات ہوئی تو ان کو بتایا کہ ’ اب مجھے آپ خوابوں میں

کولمبو میں پاک بھارت میچ کیلئے موسم آج بھی ناسازگار، صبح سویرے بھی بارش

اتوار کے روز ایشیا کپ ون ڈے میں ہونے والا بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا بارش کی وجہ سے روک دیا گیا تھا جو آج وہیں سے شروع کیا جائے گا۔ لیکن کولمبو میں کرکٹ کے لیے حالات اب بھی سازگار نہیں، اتوار کی رات سے مسلسل بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے

بھارتی بولر بمرا نے نوزائیدہ بیٹے کیلئے تحفہ دینے پر شاہین شاہ کے نام بڑا پیغام جاری کردیا

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے پاکستانی اسٹار بولر شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے نومولود بیٹے کے لیے تحفہ دینے پر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ اتوار کی شب ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے دوران شاہین نے جسپریت بمراہ سے ملاقات کی اور

8 کروڑ یونٹ بجلی چوری کا کھوج لگالیاگیا

اسلام آباد: سیکرٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال نے انکشاف کیا ہےکہ بجلی چوری کے خلاف آپریشن کے دوران 8 کروڑ یونٹ بجلی چوری کا کھوج لگالیاگیا ہے۔ ٹوئٹر ( ایکس ) پر سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے بجلی چوری سے متعلق اعداد و

آئینی ایشوز میں الجھا کر سپریم کورٹ کا امتحان لیا گیا: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا