توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں ان کے

نوازشریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نگران وفاقی وزیر مقرر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری رہنے والے سابق بیورو کریٹ فواد حسن فواد کو وفاقی کابینہ میں شامل کرلیا گیا۔ سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو نگران کابینہ میں وفاقی وزیر مقرر کیا گیا ہے۔ صدر مملکت

گندم کی سمگلنگ میں سرکاری اہلکار ملوث، رپورٹ وزیراعظم آفس میں جمع

اسلام آباد: کرنسی اور تیل کے بعد اب چینی،کھاد اورگندم سمگلنگ کی رپورٹ بھی وزیراعظم سیکرٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔ ذرائع کے مطابق چینی،کھاد اورگندم کی پاکستان سے سمگلنگ کے بارے میں تفصیلات رپورٹ کا حصہ ہیں جب کہ گندم،کھاد،چینی کے سمگلرز اور

ایشیا کپ سپر فور: بھارت نے پاکستان کو 228 رنز سے ہرا دیا

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو 228 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ بھارت کے 356 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 32 اوورز میں صرف 128 رنز بناسکی، پاکستان کےخلاف ون ڈے کرکٹ میں بھارت کی یہ سب سے بڑی کامیابی ہے۔

پی آئی اے کا مالی بحران سنگین، پروازیں معطل اور 15 طیارے گراؤنڈ ہوجانے کا خدشہ

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کا مالی بحران سنگین ہوگیا اور دو دن میں فنڈز نہ ملے تو فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہو جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اندرون وبیرون ملک جانے والی 30 سے زائد پروازیں معطل ہونے اور رقم فوری

صدر کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر سکتے ہیں، ذرائع کا دعویٰ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عارف علوی کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر سکتے ہیں۔ ذرائع نے بتایاکہ صدر مملکت کی وزیرقانون سے ملاقات میں الیکشن

پرویزالٰہی کی گرفتاری، لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

لاہور ہائیکورٹ نے رہائی کے حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کو گرفتار کرنے پر انسپکٹر جنرل(آئی جی) پولیس اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر تے ہوئے انہیں 18ستمبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

حارث رؤف زخمی ہوگئے،بھارت کیخلاف بولنگ نہیں کریں گے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر انجری کے باعث ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران بولنگ نہیں کروائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فاسٹ بولر حارث رؤف ان فٹ ہو گئے ہیں لہذا وہ بھارت کے خلاف

ایشیا کپ سپر فور: پاک بھارت میچ شروع، کھیل 50،50 اوورز کا ہی ہوگا

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ریزرو ڈے میں بارش رکنے کےبعد پاکستان اور بھارت کا میچ شرو ہوگیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونےوالا میں 50،50 اوورز کا ہی ہوگا جس میں بھارتی ٹیم نے 25 ویں اوور سے کھیل کا آغاز کیا ہے۔ اس سے قبل

کیریئر کے شروع میں بہت مشکلات آئیں، سینئرز تیار بھی نہیں ہونے دیتی تھیں :مومنہ اقبال

اداکارہ مومنہ اقبال کا کہنا ہے کہ وہ شوبز میں بغیر کسی کونٹیکٹ اور بیک گراؤنڈ کے اپنی جگہ خود محنت سے بنانے والی شوبز شخصیات میں شامل ہیں۔ حال ہی میں مومنہ اقبال نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان