کراچی : حوالہ ہنڈی میں ملوث ٹیک زون نامی کمپنی سے 32 لاکھ روپے برآمد، ایک ملزم گرفتار

کراچی: ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے موبائل فونز کی خرید و فروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی میں ملوث ٹیک زون نامی کمپنی سے 32 لاکھ روپے برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے ڈپٹی ڈائریکٹر جاوید بلوچ کی ہدایت پر

بھارت سری لنکا کو ہرا کر ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

وہت شرما 53 رنز پر پویلین لوٹے__فوٹو: ای ایس پی این ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے سری لنکا کو 41 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت کے 214 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 42 ویں اوور

ایشیا کپ: پاکستان کو فائنل میں جگہ بنانے کیلئے سری لنکا کو ہر صورت ہرانا ہوگا

ایشیا کپ سپر 4 کے میچ میں سری لنکا کے خلاف بھارت کی فتح نے ایونٹ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جمعرات کو شیڈولڈ میچ کو سیمی فائنل کی حیثیت دلا دی ہے۔ منگل کو بھارت کی فتح نے پاکستان کے لیےکیلکولیشن آسان بنادی ہے اور اسے اب رن ریٹ

ایشیا کپ: سری لنکن سپنرز نے تاریخ رقم کر دی، پوری بھارتی ٹیم پویلین بھیج دی

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے سپنرز  نے بھارت کے خلاف میچ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ منگل کو کولمبو میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر سری لنکا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا جو بظاہر درست ثابت نہیں ہوا۔

لاہور میں غیر ملکی فاسٹ فوڈ چین ہارڈی بھی گیس چوری میں ملوث نکلا، گیس کنکشن منقطع

لاہور :سوئی ناردرن نے گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں اہم کارروائی کے دوران غیر ملکی فوڈ چین ہارڈی کا گیس کنکشن منقطع کردیا- لاہور کے علاقے ڈیفنس وائے بلاک میں واقعی فوڈ چین ہارڈی کا گیس میٹر ٹیمپر ہونے کی اطلاع پر سوئی ناردرن کی

سوئی ناردرن کا گیس چوری کے خلاف کریک ڈاؤن، سیکڑوں کنکشن منقطع، مقدمات درج

گیس چوری کرنےوالوں کے خلاف ریجنل ٹیموں نے پنجاب ، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد کے مختلف شہروں میں کامیاب چھاپے مارے۔ مختلف شہروں اور علاقوں میں کیے گئے اقدامات کی تفصیلات کے مطابق پشاور میں گیس کے براہ راست استعمال پر 8 اور غیر قانونی

نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ فائنل ، 21 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ طے کرلی گئی۔ لندن میں نوازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کا اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف، سلیمان شہباز، حسن نواز، خواجہ آصف اور دیگر رہنما شریک تھے۔ اجلاس میں نواز شریف

مراکش: تباہ کن زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 862 تک پہنچ گئی

مراکش کے تباہ کن زلزلے میں ہلاک افراد کی تعداد 2 ہزار 862 ہو گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جمعہ کی رات کو مراکش کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز مراکش شہر سے 75 کلومیٹر دور اطلس کا

ایلون مسک کے اندر متعدد شخصیات چھپی ہوئی ہیں، سوانح حیات لکھنے والے کا انکشاف

ایلون مسک کو بہت جلد غصہ آجاتا ہے مگر اس کے اظہار کے بعد انہیں اس بارے میں بہت کم یاد رہتا ہے۔ یہ دعویٰ دنیا کے امیر ترین شخص کی سوانح حیات لکھنے والے صحافی Walter Isaacson نے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔ یہ سوانح حیات 12 ستمبر کو فروخت

بھارت میں بریانی کی مشہور دکان پر اضافی رائتہ مانگنے پر شہری قتل

بھارت کے شہر حیدرآباد میں مشہور بریانی کی دکان پر شہری کو بریانی کے ساتھ اضافی رائتہ مانگنے پر قتل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کی رات کو بھارتی شہر حیدرآباد میں 32 سالہ شخص لیاقت اپنے دوستوں کے ہمراہ شہر میں