افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ، پاکستان کی معیشت کیلئے نقصان دہ قرار

حکومت کو جمع کرائی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان کی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کی ایک اہم وجہ ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کو جمع کرائی گئی ایک روپرٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان

سائفر کیس: اٹک جیل میں آج عمران خان سے کیا پوچھا گیا؟

آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی آج اٹک جیل میں ہونے والی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اٹک جیل میں

چیف الیکشن کمشنر کو نہیں پتا الیکشن کب ہیں، مگر ایک جماعت تاریخ دے رہی ہے: بلاول

مظفر گڑھ: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے (ن) لیگ کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کو نہیں پتا الیکشن کب ہوں گے، مجھے نہیں پتا الیکشن کب ہیں لیکن ایک جماعت خود الیکشن کی تاریخ دے رہی ہے۔ مظفر گڑھ میں

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا دورہ گوادر، سیاستدانوں، تاجروں سے ملاقاتیں

کوئٹہ: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نےکہاہے کہ بلوچستان کے عوام اور امریکہ کے درمیان ایک مستقل اور مضبوط شراکت داری ہے۔ امریکی سفیر نے گزشتہ روز گوادر بلوچستان کا دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران ترقی، تجارت اور تجارتی تعلقات کوترقی دینے کیلئے

بجلی بلوں میں ریلیف نہ مل سکا، آئی ایم ایف کا صنعتوں سے رعایت بھی واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف، وزارت خزانہ اور وزارت توانائی کے درمیان بجلی کے بلوں پر ریلیف کے معاملے میں پیشرفت نہیں ہوسکی، آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی خود پیدا کرنے والی صنعتوں کو دی گئی مراعات واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ وزارت

شاہد آفریدی کی داماد شاہین شاہ پر کڑی تنقید

ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت ہاتھوں تاریخی ہار پر قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے داماد شاہین آفریدی کی سرزنش کردی۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شاہین آفریدی کو

نصیرالدین شاہ کی پاکستان اور مسلمان دشمنی پر مبنی فلموں پر تنقید

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نصیرالدین شاہ نے پاکستان اور مسلمان دشمنی پرمبنی فلموں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ویٹرن اداکار نصیرالدین شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’غدر 2‘ ، ’کیرالہ سٹوری‘ اور ’ کشمیر فائلز‘ جیسی فلموں کی

نئے آئی فون 15 کے حیران کن فیچرز، آپ دنگ رہ جائیں گے

کیلیفورنیا: ایپل کمپنی نے اپنے نئے ڈیوائسس کی سالانہ پریس کانفرنس میں نت نئے آلات اور ڈیوائسس کے علاوہ نئی ٹیکنالوجی کا اعلان بھی کیا ہے جن میں پہلی مرتبہ ہنگامی حالت اور سگنل نہ ہونے پر ایک نئی سروس پیش کی ہے جسے ’روڈ سائیڈ اسسٹنس

ایپل نے حیران کن فیچرز سے آراستہ موبائل فون 15 لانچ کر دیا

کیلی فورنیا: پوری دنیا جس شاہکار کا بے تابی سے انتظار کر رہی تھی ایپل کمپنی نے بالآخر اُس موبائل فون کو ایک رنگا رنگ تقریب میں متعارف کرا دیا۔ جدید، دیدہ زیب اور حیران کن فیچرز والے آئی فون-15 کی پہلی جھلک پر ہی صارفین دیوانے

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو امتحانات کے نتائج کا اعلان

لاہور : پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ (پارٹ ٹو) 2023 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا- لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات (بارہویں جماعت) کے نتائج کا اعلان کر دیا جس میں کامیابی کا تناسب 58 فیصد رہا۔