بوریوالہ : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تحریک لبیک کا کارکن جاں بحق

بوریوالہ (سید ساجد حسین نقوی) ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تحریک لبیک کا کارکن جاں بحق ہوگیا- رکھ جملیرا کا رہائشی تحریک لبیک پاکستان کا سرگرم کارکن قاری محمد قاسم ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا- واقعہ کے بعد ہسپتال انتظامیہ اور پولیس

لاہور ہائیکورٹ :پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور ہائیکورٹ نے رہائی کے حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ رہائی کے حکم کے باوجود پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے پر پولیس

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: پرویز الٰہی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات نے پرویز الٰہی کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس میں توڑپھوڑ کے مقدمے کی سماعت کی جس

وکلاء کا ویٹرنٹی انسپکٹر پر تشدد قابل مذمت ہے؛ پیسٹی سائیڈ یونین بورے والا

پیسٹی سائیڈ یونین بورے والا کا کہنا ہے کہ وکلاء کا ویٹرنٹی انسپکٹر پر تشدد قابل افسوس واقعہ ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے - یونین کے عہدیدارون نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تشدد کے واقعہ میں ملوث وکیل پر فی الفور

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز کا گارڈ آف آنر لینے سے انکار

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے گارڈ آف آنرلینے سے انکار کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سپریم کورٹ آمد پر انہیں اسلام آباد پولیس کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا جانا تھا لیکن نئے چیف جسٹس نے گارڈ آف آنر لینے

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج ہو گی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پہلے عدالتی دن پر فل کورٹ کی سربراہی کریں گے، سپریم کورٹ کے 15 ججز پر مشتمل فل کورٹ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی

بھارت نے سری لنکا کو ہرا کر آٹھویں مرتبہ ایشیا کپ جیت لیا

بھارت نے دفاعی چیمپئن سری لنکا کو ایشیا کپ ون ڈے کے فائنل میں یکطرفہ مقابلے میں شکست دے کر ریکارڈ آٹھویں مرتبہ ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ایشیا کپ فائنل میں بھارت نے سری لنکا کا صرف 51 رنز کا ہدف با آسانی 6.1 اوورز میں حاصل

چیف جسٹس کی سپریم کورٹ میں نئی تقرریاں، جزیلہ اسلم پہلی خاتون رجسٹرار تعینات

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے سپریم کورٹ میں نئی تقرریاں کر دی گئی ہیں اور سیشن جج اوکاڑہ جزیلہ اسلم کو پہلی خاتون رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے نئی تقرریوں

پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کیخلاف کیس، فل کورٹ کارروائی براہ راست نشر کی جائے گی

سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت کل ہوگی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت کے لیے فل کورٹ بینچ تشکیل دیا ہے جو کل بروز پیر کیس کی سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس پاکستان

وفاداری ہوتی تو آپ آج اٹک جیل کے باہر کھڑے ہوتے، حبا فواد کا شہبازگل کو جواب

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حبا فواد چوہدری نے ایکس (ٹوئٹر) پر شہباز گل کے جواب میں کہا کہ امریکا میں بیٹھ کر وفاداری دکھانا تو بہت آسان ہے،