شاہین نے کپتان کے ساتھ تصویر شیئر کر دی، ساری افواہیں دم توڑ گئیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور کپتان بابر اعظم کے درمیان زبانی تکرار کے حوالے سے گردش کرتیں تمام افواہیں دم توڑ گئیں۔
ایشیا کپ میں سری لنکا سے سیمی فائنل کا درجہ اختیار کر لینے والے میچ میں شکست کے بعد میڈیا میں!-->!-->!-->…