امریکا کے لاپتا ہونے والے ایف 35 لڑاکا طیارے کا ملبہ مل گیا

امریکا کے لاپتا ہونے والے کروڑوں ڈالرز مالیت کے ایف 35 لڑاکا طیارے کا ملبہ مل گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارےکے مطابق امریکی فوجی حکام کا بتانا ہےکہ اتوار کے روز ایف 35 لڑاکا طیارے نے جنوبی کیرولائنا کے شہر چارلسٹن سے اڑان بھری تھی جس

ورلڈکپ: بھارت میں پاک نیوزی لینڈ وارم اپ میچ میں تماشائی کیوں نہیں ہونگے؟

ورلڈکپ کا آغاز اگلے ماہ کی 5 تاریخ سے بھارت میں ہونے جارہا ہے جس سے قبل ٹیموں کے درمیان وارم اپ میچز کھیلے جائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈ کپ کا وارم اپ میچ بند دروازوں کے پیچھے بغیر کسی

آئی فونز کے نئے آپریٹنگ سسٹم کے 8 نئے بہترین فیچرز

ایپل نے آئی فونز کے لیے نیا آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 17 تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا ہے جسے ڈیوائسز پر انسٹال کیا جا سکتا ہے۔ 18 ستمبر کو کمپنی کی جانب سے اس نئے آپریٹنگ سسٹم کو جاری کیا گیا جس کا مقصد آئی فونز کو زیادہ بہتر بنانا

سپریم کورٹ کا قیدیوں کی مشروط رہائی کے قوانین پر عملدرآمد کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قیدیوں کی مشروط رہائی کے قوانین پر عملدرآمد کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کا 5 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس اطہرمن اللہ نے تحریرکیا جس میں جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار سے متعلق فیصلہ کیا گیا۔ تحریری فیصلے میں

گلگت بلتستان ایل اے 13 استور ون کے ضمنی الیکشن کا نتیجہ روکنے کا نوٹیفکیشن معطل

گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے ضمنی الیکشن کے نتائج روکنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ گلگت میں 9 ستمبر کو ہونے والے جی بی ایل اے 13 استور ون کے ضمنی الیکشن کے نتائج الیکشن کمیشن نے روک لیے تھے جس پر پی ٹی آئی کے محمد خور شید خان نے نتائج

پشاور: انعامی رقم نہ ملنے کی شکایت کرنیوالے پولیس اہلکار کا سی ٹی ڈی سے تبادلہ

پشاور: محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں کو دہشتگردوں کے سرکی قیمت کے پیسے نہ ملنے کے معاملے سے متعلق شکایت کرنے والے سی ٹی ڈی اہلکار کا بنوں پولیس میں تبادلہ کردیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی نے اہلکار کے تبادلے

کراچی میں آج شام سے کل تک بارش کا امکان

کراچی میں آج شام سے گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کےمطابق ہوا کا کم دباؤ کا ایک سسٹم سندھ پر اثر انداز ہونے والا ہے، اس وقت ہوا کا کم دباؤ راجستھان اور مشرقی سندھ میں موجود ہے جس کے

لاہور میں اب تک سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟

لاہور میں صبح سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اور شہر میں اب تک سب سے زیادہ بارش تاج پورہ میں 168ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ لاہور ایئرپورٹ پر167، گلبرگ میں141، نشتر ٹاؤن میں150،  پانی والا تالاب میں41،گلشن

ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی : مافیا کے گھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں

حساس اداروں نے اب ڈالرکی ذخیرہ اندوزی کرنے والی مافیا کے گھروں پر ایف آئی اے کی مدد سے چھاپے مارنے کی تیاری کرلی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا اگلا مرحلہ شروع کیا جارہا ہے جس میں ذخیرہ کیے گئے ڈالروں

آئی ایم ایف نے پٹرولیم سمگلنگ روکنے کے اقدامات کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پیٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ روکنے کے لیے کیے گئے اقدامات پر رپورٹ طلب کرلی۔ دستاویز کے مطابق آئی ایم ایف نے ایک لاکھ 20 ہزار ٹن پٹرولیم مصنوعات کی ماہانہ سمگلنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے