راولپنڈی کی 484 ہاؤسنگ سوسائٹیز میں 336 غیر قانونی قرار، مالکان کیخلاف کارروائیاں شروع

راولپنڈی شہر کی 336 ہاؤسنگ سوسائٹیز کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈی جی سیف انور جپہ کے مطابق راولپنڈی میں 484 ہاؤسنگ سوسائٹیز آپریٹ کر رہی ہیں جن میں سے 336 غیر قانونی ہیں جبکہ 79 ہاؤسنگ

پاراچنار میں تیندوے کا حملہ، 2 افراد زخمی

پاراچنار میں سبزی منڈی کے قریب تیندوے نے حملہ کرکے 2 افراد کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق پاراچنار میں قائم سبزی منڈی میں ایک تیندوا آگھسا جس نے آتے ہی 2 لوگوں پر حملہ کردیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو زخمی حالت میں

ٹک ٹاک بناتے ہوئےگولی چلنے سے نوجوان جاں بحق، دوستوں نےلاش چھپادی

ملتان میں 3 ماہ بعدلاپتا ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد کرکے 3 ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا۔ ملتان کے علاقے مظفر آباد میں 3 ماہ قبل سہیل نامی ایک نوجوان لاپتہ ہوگیا تھا، پولیس نے اس کے اغوا کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی تھی۔ پولیس کے

کراچی اور لاہور کے درمیان طیاروں کو جی پی ایس سگنل ملنے میں دشواری، پائلٹس کو مشکلات کا سامنا

کراچی اور لاہور کے درمیان طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق فلائٹ انفارمیشن ریجن میں طیاروں کو جی پی ایس سگنلز ملنے میں دشواری رپورٹ ہوئی، کراچی اور لاہور کے اطراف

سعودی ولی عہد کی تصویر بنانیوالے پاکستانی مصور کو عمرے کے ٹکٹ کا تحفہ

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ولی عہد محمد بن سلمان کی تصویر بنانے والے پاکستانی مصور عمر جرال کو عمرے کا ٹکٹ تحفے میں دیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق 33 سالہ عمر جرال دماغی فالج (سی پی) میں مبتلا ہیں اور

پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار صحافی خالد جمیل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار صحافی خالد جمیل کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ نجی چینل سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد کے صحافی خالد جمیل کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مرید عباس کی عدالت میں پیش کیا

مقتولہ سارہ انعام اور نور مقدم کے لواحقین کا عدالتوں سے انصاف کا مطالبہ

اسلام آباد میں بیدردی سے شوہرکے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام اور دوست کے ہاتھوں قتل ہونے والی نور مقدم کے لواحقین نے عدالتوں سے انصاف کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نور مقدم کے والد شوکت مقدم کا کہنا تھاکہ

اسرائیل سے تعلقات کا قومی مفاد میں فیصلہ کرینگے: نگران وزیر خارجہ

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے معاملے پر دوٹوک انداز میں واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنے قومی مفادات اور فلسطینی عوام کے مفادات کو مدنظر رکھ کر ہی اس بارے میں کوئی فیصلہ کرے گا۔ اسرائیلی وزیرخارجہ ایلی کوہن کی

الیکشن عمران یا جیل کاٹنے والے پارٹی ارکان کے بغیر بھی ہوسکتے ہیں: وزیر اعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہےکہ شفاف الیکشن چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان یا جیل کاٹنے والے پارٹی کے سیکڑوں ارکان کے بغیر بھی ہوسکتے ہیں۔ امریکی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے