پاکستان ہیپاٹائٹس سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر آگیا

پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس C سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک بن گیا ہے۔ اقوام متحدہ میں ہیپاٹائٹس کے موضوع پر عالمی ماہرین کیساتھ کانفرنس کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر کا کہنا تھا پہلے مصر اس

کراچی: ملزمان کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار باپ اور 2 سالہ بیٹی جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی میں دو ملزمان کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار باپ اور اس کی دو سالہ بیٹی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقتول طاہر زمان اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر گزر رہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان نے فائرنگ

راولپنڈی: پسندکی شادی پر بھائی نے بہن اور اسکے سسرکو قتل کردیا، بہنوئی زخمی

راولپنڈی میں بھائی نے پسندکی شادی کرنے والی بہن اور اس کے سسر کو قتل کردیا، بہنوئی زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ راولپنڈی کے علاقے چونترہ میں پیش آیا۔ مقتولہ نے عزیز خالد سے پسندکی شادی کی تھی جس پر لڑکی کا بھائی عثمان ناراض

ایف آئی اے : لڑکی بن کر 12 لاکھ روپے ہتھیانے والا ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مالی فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے شکایت کنندہ کے بیٹے سے لڑکی بن کرسوشل میڈیا پر رابطہ کیا اور خود

کراچی: گھر کے چوکیدار نے ماں بیٹے کو قتل کرکے لاشیں کنویں میں ڈال دیں

کراچی: ناظم آباد میں گھر کے چوکیدار نے ماں اور بیٹے کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ناظم آباد مجاہد کالونی میں گھر کے اندر کنویں سے ماں بیٹے کی لاشیں ملیں جنہیں گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کی تحقیقات کی گئی تو

کراچی میں اقوام متحدہ کے اہلکار سے موبائل فون چھین لیا گیا

کراچی میں اقوام متحدہ کے اہلکار سے موبائل فون چھین لیا گیا، ملزم کو گرفتار کرکے موبائل برآمد کرلیا گیا۔ بوٹ بیسن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا، گرفتار ملزم کے قبضے سے مسروقہ موبائل فون اور اسلحہ برآمدکرلیا گیا۔

اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی گزشتہ روز ادے پور میں ہوئی جس میں بھارت کے نامور سیاستدانوں سمیت کئی اداکاروں نے شرکت کی۔ اب پیر کی صبح اداکارہ اور راگھو چڈھا نے مشترکہ طور پر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ

مہنگے پٹرول سے پریشان موٹر سائیکل سواروں نے بچت کیلئے خطرناک طریقہ اپنا لیا

مہنگے پیٹرول سے پریشان افراد نے بچت کے لیے موٹر سائیکلوں میں خطر ناک ایل پی جی کٹ لگوانا شروع کردی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایل پی جی سے بہت اچھی ایوریج مل رہی ہے، ایک لیٹر پیٹرول سے 40/45 کلو میٹر کا سفر کرنے والی موٹر سائیکل ایک کلو ایل

نگران وزیراعظم کے بیان پر پی ٹی آئی کا شدید ردعمل

نگران وزیراعظم کے بیان پر ردعمل میں دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر انتخابات کو غیر اخلاقی و غیر آئینی قرار دے دیا۔ ترجمان پی ٹی آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ نگران وزیراعظم کا بیان ریاستی ڈھانچے میں پائی جانے

سی پیک پر اب تک 26 ارب ڈالر خرچ کر چکے: چینی قونصل جنرل

لاہور میں چین کے قائمقام قونصل جنرل مسٹر کائو کے نے کہا ہے کہ پاک چین سوتی ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے گہری ہے۔ پاکستان کی ترقی میں چین اپنا ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا اور ہماری آہنی دوستی ہے۔ چین پاکستان کو علاقائی سفارتکاری میں سب سے