Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دنیا
غزہ : حماس کے جال میں پھنس کر 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور کئی زخمی
تل ابیب: غزہ میں حماس کے بچھائے ایک جال میں پھنس کر اسرائیلی فوج کے 4 اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر…
عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر نریندر مودی کی جانب سے مبارکباد کا پیغام
نیو دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر مبارک باد کا پیغام دیا گیا ہے۔…
اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈیکلیئر نہ کرنے پر برطانوی وزیراعظم کیخلاف تحقیقات شروع
لندن: اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈیکلیئر نہ کرنے پر برطانوی وزیراعظم سر کیئر سٹارمر کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا…
ٹرمپ پر فائرنگ کا ایک اور واقعہ، سابق صدر کا ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان
فلوریڈا: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گالف کلب کے قریب فائرنگ کے ایک اور واقعہ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جبکہ سابق…
حوثیوں نے اسرائیل پر ہائپر سونک بیلسٹک میزائل داغ دیا، متعدد افراد زخمی
صنعا: یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا جو تل ابیب کے قریب ایک مقام پر گرا جس کے بعد ایک…
کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں بھارتی گانے بجنے لگے
واشنگٹن: امریکی حکمراں جماعت کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے بھارت کے آسکر ایوارڈ یافتہ گانے…
ترک صدر اردوان نے اسرائیل کیخلاف اسلامی اتحاد تشکیل دینے کی تجویز دیدی
استنبول: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کی کارروائیوں کو توسیع پسندانہ خطرات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ…
بنگلادیش: ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا
ڈھاکا: بنگلا دیش میں نوبیل انعام یافتہ پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا۔
حلف…
بنگلادیشی آرمی میں بڑے پیمانے پر تبادلے، انٹیلیجنس چیف ملازمت سے برطرف
ڈھاکا: طلبہ کے احتجاج کے دوران تشدد ،ہلاکتوں اور وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے 16 سالہ اقتدار کے خاتمے کے بعد بنگلادیش…
پرتشدد مظاہروں کے بعد بنگلہ دیشی وزیراعظم مستعفی، بھارت روانہ، عبوری حکومت کی…
ڈھاکا: بنگلہ دیش میں کئی ہفتوں سے سرکاری ملازمتوں کے لیے کوٹہ سسٹم کے خلاف ہونے والے شدید مظاہروں اور پُرتشدد…