Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
منی لانڈرنگ ریفرنس: احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ کو بری کر دیا
لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری کردیا۔
جیونیوز کے مطابق وزیراعظم!-->!-->!-->…
خیبر : تحصیل کمپاؤنڈ میں دھماکا، 4 پولیس اہلکار شہید، 2 خودکش حملہ آور ہلاک
خیبرکے باڑہ بازار میں تحصیل کمپاؤنڈکے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
پولیس کے!-->!-->!-->…
عمران خان نے عدالت میں معافی مانگ لی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کےکیس میں عدالت میں کھڑے!-->…
سابق وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ اڈیالہ جیل منتقل، نظر بندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور: تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا جب کہ سابق وزیراعلیٰ کی نظربندی کو عدالت میں!-->…
سائفر تحقیقات : عمران خان 25 جولائی کو ایف آئی اے میں طلب
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سائفر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 25!-->…
اعظم خان کا سائفر پر بیان حلفی، عمران خان کے وکیل کا ردعمل سامنے آگیا
سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے مبینہ دھمکی آمیز سائفر سے متعلق بیان حلفی پر چیئرمین!-->…
بلاشبہ 9 مئی کے حملے سنگین ہیں ایسے حملے کبھی نہیں ہوئے لیکن ٹرائل منصفانہ ہونے…
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ 9 مئی کو!-->…
عمران خان کو گرفتار کرکے سائفر برآمد کرنا ضروری : رانا ثناء اللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ڈرامے سے ملکی!-->…
عمران خان نے سیاسی مقاصد کیلئے سائفر کا جھوٹا، بے بنیاد بیانیہ بنایا : سابق پرنسپل…
اسلام آباد: سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔
ذرائع کا کہنا!-->!-->!-->…
سویلینز کے ملٹری ٹرائل کا کیس: حکومت کی فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد
اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت!-->…