Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
پنجاب اور اسلام آباد پولیس بہتر تفتیش میں دیگر صوبوں سے پیچھے ہے : چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ پنجاب اور اسلام آباد پولیس بہتر!-->…
ایک ہزار برس جیل میں رہنے کو تیار ہوں: عمران خان
اٹک: چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل میں اپنے وکیل سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ایک ہزار سال تک بھی جیل میں رہنے کو!-->…
نگران حکومت کی تشکیل کا عمل مکمل، وفاقی کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: نگران وفاقی کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت عارف علوی نے ارکان سے حلف لیا۔
ایوان صدر میں!-->!-->!-->…
جڑانوالہ کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور ناقابل برداشت ہے: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گزشتہ روز جڑانوالہ میں پیش آنے والے واقعے کو انتہائی افسوس ناک اور ناقابل برداشت!-->…
عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہونگے، الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئےکہا ہےکہ عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہو سکتے۔
!-->!-->…
جڑانوالہ واقعہ میں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا: دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے!-->…
جڑانوالہ سانحہ: مساجد سے اعلان کر کے عوام کو اشتعال دلانے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد: جڑانوالہ میں مساجد سے اعلانات کر کے عوام کو اقلیتی عبادت گاہوں پر حملے کے لیے اشتعال دلانے والے ملزم کو!-->…
عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت آج نہیں ہوسکے گی
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آج اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت نہیں ہوسکے گی۔
اسلام!-->!-->!-->…
نواز شریف ستمبر کے تیسرے ہفتے میں آکر انتخابی مہم چلائیں گے: عرفان صدیقی
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہےکہ نواز شریف ستمبرکے تیسرے ہفتے میں وطن واپس آئیں گے!-->…
نئی مردم شماری کی منظوری کا مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
نئی مردم شماری کی منظوری کا مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔
سپریم کورٹ!-->!-->!-->…