Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
رینجرز نے بھارت سے اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنادی، 6 بھارتی شہری گرفتار
پاکستان رینجرز نے بھارت کی طرف سے منشیات اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے 6 بھارتی سمگلروں کو گرفتار!-->…
نیب ترامیم سے مریم نواز کو ریلیف مل گیا، عدالت نے ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹادی
اسلام آباد: نیب ترامیم سے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو ریلیف مل گیا۔
سپریم کورٹ نے رمضان شوگر مل!-->!-->!-->…
ایمان مزاری کی ضمانت منظور، علی وزیر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
اسلام آباد کی عدالت نے کارِسرکارمیں مداخلت اور سرکاری املاک کونقصان پہنچانےکے کیس میں ایمان مزاری کی ضمانت منظور!-->…
جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 6 سپاہی شہید اور 4 دہشتگرد ہلاک
جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 6 سپاہی شہید اور 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ!-->!-->!-->…
چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ جیل میں ناروا سلوک، ایڈیشنل سیشن جج اٹک کی رپورٹ نے…
اٹک: چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ اٹک جیل میں ناروا سلوک بارے ایڈیشنل سیشن جج اٹک شفقت اللہ نے رپورٹ پیش کر دی۔
!-->!-->!-->…
نگران حکومت کا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی ملکیت صوبوں کو دینے کا فیصلہ
نگران وفاقی حکومت نے بجلی کی فروخت، تقسیم اورٹیرف کا موجودہ نظام ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا
بجلی تقسیم کارکمپنیوں!-->!-->!-->…
عمران خان کی توشہ خانہ کیس پر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر، چیف جسٹس کی سربراہی میں…
سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں اپیلوں پر بینچ تشکیل دے!-->…
بلز کی فائلز صدارتی چیمبر میں ہیں، ریکارڈ پیش کرکے بےگناہی ثابت کروں گا: سیکرٹری…
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کے سبکدوش سیکرٹری وقار احمد نے صدر کو خط لکھ دیا ہے۔
خط!-->!-->!-->…
صدر مملکت کی اپنے سیکرٹری وقار احمد کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش
اسلام آباد: صدر مملکت نے اپنے سیکرٹری وقار احمد کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی۔
اس سلسلے میں ایوان صدر کی جانب!-->!-->!-->…
شہریار آفریدی کی گرفتاری کالعدم قرار دینے کا سنگل بینچ کا فیصلہ چیلنج
اسلام آباد کے مجسٹریٹ نے ایم پی او کے تحت پی ٹی آئی رہنما شہریارآفریدی کی گرفتاری کالعدم قرار دینے کا سنگل بینچ کا!-->…