Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال کی جائے: نگران وزیراعظم
اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال کی جائے!-->…
انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی
اسلام آباد کی انسداد ہشتگردی عدالت نے سابق وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی۔
اسلام!-->!-->!-->…
سائفر کیس: ایف آئی اے کی مخالفت، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔!-->…
پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرلیا گیا۔
اسلام آباد پولیس نے چوہدری!-->!-->!-->…
الیکشن کمیشن نے جلد عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے جلد عام انتخابات کا انعقاد ممکن بنانے کے لیے حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کردیا۔
چیف!-->!-->!-->…
پرویز الٰہی کو نیب، ایجنسی یا کوئی اور اتھارٹی گرفتار نہیں کریگی‘، لاہور ہائیکورٹ…
لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہورہائیکورٹ کے سنگل بینچ!-->!-->!-->…
17 غیر منتخب جج پارلیمنٹ کی قانون سازی کوکیسے بدنیتی قرار دے سکتے ہیں؟ جسٹس منصور
قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ 17 غیر منتخب جج !-->…
بنوں: فوجی قافلےکے قریب خودکش حملے میں پاک فوج کے 9 جوان شہید ہوگئے
بنوں کے علاقے جانی خیل میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملے میں پاک فوج کے 9 جوان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ!-->!-->!-->…
بجلی بل کا مسئلہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے،48گھنٹوں میں ریلیف دینگے: وزیراعظم
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہےکہ آئندہ 48 گھنٹوں میں بجلی کے بلوں پر ریلیف کا!-->…
پنجاب الیکشن ریویو کیس: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی درخواست خارج کردی
سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست خارج کر دی۔
!-->!-->…