Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
عمران خان کیخلاف 9 مئی کے مقدمات میں بغاوت کی دفعہ بھی شامل
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف درج 9 مئی کے مقدمات میں بغاوت کی دفعہ بھی شامل کردی گئی۔
لاہور!-->!-->!-->…
ٹیلی تھون کے فنڈز کا غلط استعمال، عمران خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار
قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار کرلیا۔
!-->!-->!-->…
نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال
اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف ، سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال کر!-->…
الیکشن 15سے 25 جنوری کےدرمیان ہونے کی توقع ہے: کنور دلشاد
راولپنڈی: نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے قانون اور سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ!-->…
پاکستان نے کلبھوشن کے سٹیٹس میں کیا تبدیلی کی ہے؟ دفتر خارجہ کا بیان آگیا
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں کے الزام میں گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن!-->…
امریکی ویزا کیلئے پاکستانیوں کی درخواستیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
پاکستانیوں کی امریکی ویزا کی درخواستوں کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
امریکی سفارتخانے کے مطابق!-->!-->!-->…
لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ہے: بلاول
لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات اب سب کو نظر آ رہی ہے اور!-->…
سپریم کورٹ کا قیدیوں کی مشروط رہائی کے قوانین پر عملدرآمد کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قیدیوں کی مشروط رہائی کے قوانین پر عملدرآمد کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ کا 5!-->!-->!-->…
گلگت بلتستان ایل اے 13 استور ون کے ضمنی الیکشن کا نتیجہ روکنے کا نوٹیفکیشن معطل
گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے ضمنی الیکشن کے نتائج روکنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔
گلگت میں 9 ستمبر کو ہونے والے!-->!-->!-->…
پشاور: انعامی رقم نہ ملنے کی شکایت کرنیوالے پولیس اہلکار کا سی ٹی ڈی سے تبادلہ
پشاور: محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں کو دہشتگردوں کے سرکی قیمت کے پیسے نہ ملنے کے معاملے سے!-->…