Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
عمران خان اڈیالہ جیل منتقل، نواز شریف والی بیرک میں رکھا جائے گا
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔
گزشتہ روز اسلام آباد!-->!-->!-->…
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔
سپیشل سیکریٹ!-->!-->!-->…
خود محبت کی شادیاں کرلیتے ہیں پھر مسائل عدالت کیلئے بن جاتے ہیں: چیف جسٹس کے…
سپریم کورٹ نے دو کم سن بچیوں کی حوالگی کے کیس میں دونوں بچیوں کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔
سپریم!-->!-->!-->…
فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس: آئی بی کا نظرثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں انٹیلی جنس بیورو نے سپریم کورٹ میں دائر نظر ثانی درخواست واپس لینے کا!-->…
کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ
اسلام آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری پر دیے جانے والے بیان سے متعلق!-->…
بیلٹ پیپر پر پی ٹی آئی نہ ہونے پر احتجاج ہوا تو بھی الیکشن جائز ہوگا: وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اگر بیلٹ پیپر پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نہ ہونے!-->…
عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت کل اٹک جیل میں ہوگی، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کل اٹک جیل میں ہوگی۔
وزارت!-->!-->!-->…
عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل نہیں کیا گیا‘، جیل حکام کی تردید
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی تردید کردی گئی۔
اسلام آباد!-->!-->!-->…
غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیر شرعی نکاح کیس میں آئندہ سماعت پر عمران خان کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
!-->!-->!-->…
پنجاب ٹیچرز یونین کا 26 ستمبر کو صوبے بھر میں احتجاج کا اعلان
لاہور مرر: پنجاب ٹیچرز یونین کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے اساتذہ و ملازمین کی زندگیاں اجیرن کر دیں حکومت خاموش تماشائی!-->…