Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
سینیٹ قرارداد کے آگے پیچھے کوئی بھی ہو لیکن الیکشن 8 فروری کو ہوگا: ترجمان ن لیگ
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ سینیٹ کی قرارداد کے آگے پیچھے کوئی بھی ہو!-->…
آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کا کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کے کیس میں وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ!-->…
سینیٹ نے 8 فروری کو عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی
اسلام آباد: سینیٹ نے ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔
!-->!-->!-->…
شاہ محمود اور زین قریشی کے کاغذات منظور، حلیم عادل کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت مل…
الیکشن ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور ان کے بیٹے زین قریشی کے عمر کوٹ سے قومی!-->…
سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس میں آئین کی غلط تشریح کی: اٹارنی جنرل
اٹارنی جنرل منصور عثمان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس کی آئین کی غلط تشریح کی ہے۔
آئین کے!-->!-->!-->…
بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی اور ن لیگ کو اشرافیہ کی نمائندہ جماعتیں قرار دیدیا
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پاکستان مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کو اشرافیہ کی نمائندہ جماعتیں قرار دیتے!-->…
الیکشن ٹربیونل نے شیخ رشید اور اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے
راولپنڈی: الیکشن ٹربیونل نے شیخ رشید اور اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔
راولپنڈی کے الیکشن!-->!-->!-->…
لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف دائر درخواست خارج
لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔
پی ٹی آئی کے رہنما عمر!-->!-->!-->…
این اے 15: نواز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف اعظم سواتی کی اپیل سماعت کیلئے منظور
ایبٹ آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات منظوری کے خلاف دائر اپیل کو سماعت کے لیے منظور کرلیا گیا۔
پی ٹی!-->!-->!-->…
پی ٹی آئی کا بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) نے پشاور ہائیکورٹ کے انتخابی نشان بلا واپس لینے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے!-->…