Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
عدت میں نکاح کےکیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
راولپنڈی: عدت میں نکاح کےکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد ہوگئی۔
اڈیالہ جیل!-->!-->!-->…
سپریم کورٹ کے ججز کیخلاف سوشل میڈیا مہم کی روک تھام کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ کے ججز کیخلاف سوشل میڈیا پر گمراہ کن مہم کی روک تھام کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن!-->…
پی ٹی آئی نے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے پر الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی…
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے!-->…
الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن ملتوی کرنے سے انکار کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد کی روشنی میں عام انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کردیا۔
الیکشن کمیشن!-->!-->!-->…
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کچھ ممالک دوریاں پیدا کرنا چاہتے ہیں: فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کچھ ممالک دوریاں!-->…
بلے سے محروم پی ٹی آئی امیدواروں کو بکری، کُھسّہ، توا، زبان اور سبز مرچ کے نشان…
بلے سے محروم پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے امیدواروں کو بکری، کُھسّہ، توا، زبان، سبز مرچ، فرائی پین، جہاز،!-->…
اسلام آباد ہائیکورٹ کی وفاقی حکومت کو بلوچ لاپتہ افراد طلبا کی بازیابی کیلئے 13…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ لاپتا طلبا کی بازیابی کے لیے وفاقی حکومت کو 13 فروری کی ڈیڈ لائن دیدی۔
جسٹس محسن!-->!-->!-->…
یہاں کرسی کی کوئی طاقت نہیں، میں بھی وزیراعظم نہیں تھا، ملازمت دی گئی تھی: شاہد…
لاہور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ پاکستان میں کرسی کی کوئی طاقت نہیں ہوتی اور میں وزیراعظم نہیں!-->…
کاغذات مسترد کرنے کیخلاف مونس کی درخواست مسترد، قیصرہ الٰہی کو الیکشن لڑنے کی…
لاہور ہائیکورٹ نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف مونس الٰہی کی درخواست مسترد کردی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس!-->!-->!-->…
انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر 13 جماعتیں ڈی لسٹ، دو کو انتخابی نشان الاٹ
الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر 13 سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کر دیا۔
الیکشن کمیشن نے سیاسی!-->!-->!-->…