Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
سوئی ناردرن گیس میں عالمی یومِ خواتین پر تقریب کا انعقاد
لاہور: عالمی یومِ خواتین کے موقع پر سوئی ناردرن گیس ہیڈ آفس میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔ چیئرہرسن بورڈ آف!-->…
پاکستان میں خواتین کو شعبہ صحت میں لیڈرشپ پوزیشنز پر لانے کیلئے رائل کالج آف…
لاہور : پاکستان میں خواتین ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرز کو ان کے اداروں میں لیڈرشپ پوزیشنز پر لانے کیلئے رائل کالج آف!-->…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے کمی کے اعلان کے بعد وزارت خزانہ کی جانب سے!-->…
وزیراعظم اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں، ہم انتخابات کیلئے تیار ہیں، بلاول…
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا!-->…
شاہ محمود کا یوکرین کے وزیر خارجہ سے رابطہ، کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتکاری پر زور
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیٹرو کولیبا سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے موجودہ!-->…
یوکرین سے مزید 23 پاکستانی طلبہ کی پولینڈ منتقلی کی تیاری مکمل
یوکرین میں پاکستانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ مزید 23 پاکستانی پہنچے ہیں اور وہ یہاں سے انخلا کے لیے تیار ہیں!-->!-->!-->…
جعلی خبر پر 5 سال سزا ہوگی، کسی کو استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا، فروغ نسیم
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ میڈیا تنقید کرنا چاہتا ہے تو بالکل کرے لیکن جعلی خبر نہیں ہونی چاہیے، پیکا!-->…
ملک میں کورونا وائرس سے مزید 33 افراد جان سے گئے، 2400 نئے کیسز رپورٹ
کورونا وائرس کے وار جاری ہیں۔ ملک میں مزید 33 افراد جان سے گئے۔
ملک بھر میں کورونا کے 2 ہزار 400 نئے کیسز سامنے!-->!-->!-->…
بل گیٹس کا پہلا دورہ پاکستان، ہلال پاکستان ایوارڈ سے نواز دیا گیا
مائیکروسافٹ کے شریک بانی اور ارب پتی انسان دوست شخصیت بل گیٹس آج اپنے پہلے ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے جہاں!-->…
حکومت کا محسن بیگ کے گھر پر چھاپہ غیرقانونی قرار دینے والے جج کیخلاف ریفرنس دائر…
حکومت نے محسن بیگ کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے چھاپے کو غیرقانونی قرار!-->…