Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
ملک میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر ہفتہ 22 اپریل کو ہو گی:…
ملک بھر میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 22 اپریل کو ہو گی۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے!-->!-->!-->…
صدر نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل دستخط کیے بغیر پھر واپس بھیج دیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 دستخط کیے بغیر واپس بھیج دیا۔
صدرمملکت نے!-->!-->!-->…
قومی اسمبلی نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن کو فنڈز کا اجرا مسترد کردیا
قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے حکم پر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کیلئے فنڈز جاری نہ کرنے کی قائمہ کمیٹی کی سفارش منظور!-->…
سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک کو پنجاب میں الیکشن کے لیے 21 ارب روپے الیکشن کمیشن کو…
سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک کو پنجاب میں الیکشن کے لیے 21 ارب روپے الیکشن کمیشن کو دینے کا حکم دے دیا۔
پنجاب میں!-->!-->!-->…
وفاقی حکومت نےعید الفطر پرچھٹیوں کااعلان کردیا
وفاقی حکومت نے عیدالفظر کی5 چھٹیوں کی منظوری دے دی۔
عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری کابینہ ڈویژن کی سفارش پر دی!-->!-->!-->…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کروانے کی…
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کروانے کی قرارداد منظور کرلی!-->…
چیئرمین واپڈا کا دیا مربھاشا ڈیم سائٹ پر گزشتہ روز ہونے والے حادثہ کے مقام کا…
چیئرمین واپڈا انجینئرلیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) نے آج دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کیا۔ ان کا یہ دورہ!-->…
ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 5000 روپے کا بڑا اضافہ!-->!-->!-->…
حالیہ بارشوں سے گندم کا پیداواری ہدف 17 لاکھ ٹن کم ہوگیا
حالیہ بارشوں سے گندم کا پیداواری ہدف 17 لاکھ ٹن گرگیا، ہدف 28.37 ملین ٹن سے کم ہو کر 26.67 ملین ٹن پر آگیا۔
!-->!-->!-->…
مقننہ میں عدلیہ کی مداخلت کو مسترد کرتے ہیں،قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر…
قومی اسمبلی نے عدلیہ سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایوان میں قرارداد!-->!-->!-->…