Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
جرم
انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری اور علی وزیر کو 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے…
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور علی وزیر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔!-->…
رانی پور میں کمسن ملازمہ کی ہلاکت کے کیس میں نیا موڑ، بچی سے جنسی زیادتی کا بھی…
خیرپور: رانی پور میں پیر اسد شاہ کی حویلی میں کام کرنے والی کمسن ملازمہ کی تشدد سے ہلاکت کی تحقیقات کے دوران پولیس!-->…
10 سالہ سارہ کا قتل، برطانوی پولیس نے والد کی تلاش کیلئے پاکستان سے رابطہ کرلیا
برطانیہ کی کاؤنٹی سرے میں 10سالہ بچی سارہ کی لاش ملنے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔
برطانوی فیڈرل انویسٹی گیشن!-->!-->!-->…
توہین عدالت کیس : ڈی سی اسلام آباد، ایس ایس پی آپریشنز پر 28 اگست کو فرد جرم عائد…
اسلام آباد ہائیکورٹ عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کی ایم پی او میں گرفتاری پر ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی!-->…
گجرات سٹیشن پر جعفر ایکسپریس کے عملے سے منشیات برآمد
تھیں: اے این ایف/ فوٹو اے این ایف
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گجرات ریلوے سٹیشن پر کارروائی کے دوران!-->!-->!-->…
جج ہمایوں دلاور کو لندن میں ہراساں کرنے پر پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف دہشتگردی کا…
اسلام آباد: برطانیہ میں جج ہمایوں دلاور کو ہراساں کرنے پر اسلام آباد کے تھانے میں پاکستان تحریک انصاف کے!-->…
سانحہ 9 مئی میں ملوث ارسلان نسیم کے گھر پولیس چھاپے کے دوران والد کی موت واقع…
لاہور میں مبینہ طور پر 9 مئی کے واقعات میں ملوث 13 سالہ ارسلان نسیم کی گرفتاری کے لیے مارے گئے چھاپے کے دوران اس!-->…
رانی پور میں10 سالہ ملازمہ پر مبینہ تشدد اور ہلاکت کا مرکزی ملزم اسد شاہ گرفتار
خیرپور : رانی پور میں 10 سالہ ملازمہ پر مبینہ تشدد اور ہلاکت کے معاملے پر مرکزی ملزم اسد شاہ کو گرفتار کرلیا گیا!-->…
لاہور: گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث 3 ڈاکٹروں سمیت 11 افراد گرفتار
لاہور میں سینٹرل انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) پولیس نے گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث 3 ڈاکٹروں!-->…
ایف آئی اے نے عمران خان کے وکیل خواجہ حارث کو بھی آج طلب کرلیا
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے!-->…