Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
جرم
امریکا کی ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ، یونیورسٹی ٹیم کے 3 فٹبالرز ہلاک
امریکا کی ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں یونیورسٹی کی فٹبال ٹیم کے3 کھلاڑی ہلاک!-->…
وزیراعلیٰ پنجاب کا حملہ آورکا ویڈیوبیان لیک کرنےکا نوٹس، متعلقہ تھانےکا سارے عملہ…
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے حملہ آورکا ویڈیوبیان لیک کرنےکا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ تھانےکے!-->…
کراچی : کلفٹن میں بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا
راچی کے علاقےکلفٹن میں بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم ڈیفنس سےگرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ملزم سےگاڑی تحویل!-->!-->!-->…
امریکی شہر سینٹ لوئیس کے ہائی اسکول میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک
واشنگٹن: امریکی ریاست میزوری کے شہر سینٹ لوئیس کے ہائی اسکول میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
!-->!-->!-->…
خاران میں مسجد میں نماز کے دوران فائرنگ، سابق چیف جسٹس بلوچستان نورمسکانزئی شہید
خاران میں فائرنگ کے نتیجے میں سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نورمسکانزئی شہید ہوگئے۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس!-->!-->!-->…
شیخوپورہ نارنگ منڈی میں گزشتہ روز 8 افراد کے قتل کے معاملے میں معطل ایس ایچ او…
شیخوپورہ کے علاقے نارنگ منڈی میں گزشتہ روز 8 افراد کے قتل کے معاملہے پر معطل ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں کو گرفتار!-->…
سارہ انعام اسلام آباد میں سپردخاک، والد کا فوری انصاف کا مطالبہ
گزشتہ ہفتے سینیئرصحافی ایازامیر کے بیٹے کے ہاتھوں قتل ہونے والی اس کی بیوی سارہ انعام کو وفاقی دارالحکومت اسلام!-->…
مقتولہ سارہ انعام کے والدین کینیڈا سے پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد میں شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کے والدین کینیڈا سے پاکستان پہنچ گئے۔
سارہ قتل کیس:!-->!-->!-->…
بیوی کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار شاہنواز کا جسمانی ریمانڈ منظور، ایاز امیر اور…
بیوی کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنوار کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے!-->…
پسند کی شادی کرنے پر والد نے فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا
لاڑکانہ میں سیشن کورٹ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔
فائرنگ کے واقعے میں!-->!-->!-->…