2025ء میں عام تعطیلات کون سی ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا

اسلام آباد: 2025ء میں عام تعطیلات  کون سی ہوں گی، اس حوالے سے  حکومت نے باضابطہ اعلان کردیا۔ آئندہ سال 2025 کے لیے حکومت نے عام تعطیلات کے ایام کا اعلان کردیا ۔ اس سلسلے میں قومی واسلامی  تہواروں اور اقلیتوں کے تہواروں سمیت مختلف مواقع…

گوگل سرچ میں چھپی دلچسپ گیم کو کیسے کھیلا جا سکتا ہے؟

گوگل اکثر اپنے سرچ انجن میں دلچسپ فیچرز چھپا دیتا ہے اور ایسا برسوں سے ہورہا ہے۔ ایسا ہی گوگل نے ایک بار پھر کیا ہے اور ایک دلچسپ گیم اپنے سرچ انجن کا حصہ بنائی ہے جس کا بیشتر افراد کو علم ہی نہیں۔ اگر آپ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر، لیپ ٹاپ یا…

بھائی کی ڈھولکی میں حرا مانی کی بولڈ ڈریسنگ اور ڈانس پر تنقید

کراچی: پاکستان شوبز کی اداکارہ حرا مانی کو ایک نئی ڈانس ویڈیو پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حرا مانی ان دنوں اپنے چھوٹے بھائی کی شادی میں مصروف ہیں اور شادی کے ایونٹس سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ بھائی کی ڈھولکی کے موقع پر شوہر اور…

حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا مطالبہ منظور کرلیا ہے: اسد قیصر

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا مطالبہ منظور کرلیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ حکومتی کمیٹی سے یہ ہماری ابتدائی…

حکومت سے مذاکرات: پی ٹی آئی نے 2 مطالبات سامنے رکھ دیے

اسلام آباد: حکومت سے مذاکرات میں پی ٹی آئی نے عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی رہائی، 9 مئی اور 26 نومبر ڈی چوک فائرنگ پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے ابتدائی مطالبات پیش کردیے۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا راؤنڈ پارلیمنٹ ہاؤس…

جی ایچ کیو حملہ کیس: فرد جرم کیخلاف عمران خان، قریشی اور گنڈاپور سمیت 13 رہنماؤں کی درخواستیں مسترد

راولپنڈی : 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے خلاف عدالت نے عمران خان، شاہ محمود اور وزیراعلیٰ کے پی سمیت 13 رہنماؤں کی درخواستیں مسترد کردیں۔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری اور فیصل ملک لیگل ٹیم کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔…

جی ایچ کیو حملہ کیس: شاہ محمود، وزیراعلیٰ گنڈاپور سمیت 14 ملزمان پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور سمیت 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں وزیراعلیٰ…

عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹ، سلمان احمد کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت ختم

اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹیں کرنے پر گلوکار سلمان احمد کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے سلمان احمد کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا…

وہاڑی: ضلعی انتظامیہ اور محکمہ پولیس کی 5 مقامات پر مشترکہ کھلی کچہریوں کا انعقاد

وہاڑی: وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن "عوامی مسائل کا حل انکی دہلیز پر " کے تحت ضلعی انتظامیہ وہاڑی  اور محکمہ پولیس نے 5مقامات پر مشترکہ کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا، ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر اور ڈی پی او منصور امان نے سائلین کے مسائل سن کر موقع…

بورے والا میں ڈینگی سے کوئی اموات نہیں ہوئی ہیں: سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فہد وحید

بورے والا: سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فہد وحید اور ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بورے والا ڈاکٹر فہد وحید ڈاکٹر عمران بھٹی کا کہنا ہے کہ بورے والا میں ڈینگی سے کوئی اموات نہیں ہوئی ہیں۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فہد…