بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی رکشا چلانے کی ویڈیو وائرل

ملتان کی بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر منصور اکبر کنڈی کی رکشا چلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وائس چانسلر بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی منصور اکبر پینٹ شرٹ اور سر پر ٹوپی پہنے

شیخ رشید کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید کو نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے ان کی گرفتاری

‘پاکستان کا بڑا نقصان’، نسیم شاہ کی انجری پر وکرانت گپتا اور ہرشا بھوگلے کی ٹوئٹس

پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کے آئندہ ماہ سے بھارت میں شروع ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ سے باہر ہونے کا خدشہ ہے جس پر بھارتی صحافی وکرانت گپتا اور کمنٹیٹر و تجزیہ کار ہرشا بھوگلے نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ نسیم شاہ ایشیاکپ کے

پاگل ہے کیا؟ روہت شرما شبمن کی کس بات پر جھنجھلا گئے؟

ایشیا کپ ون ڈے ایونٹ کے فائنل میں بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں آج کولمبو میں آمنے سامنے ہوں گی، ایک طرف بھارت ہے جو ایشیا کپ کا ٹائٹل سات بار اپنے نام کرچکا ہے۔ دوسری جانب6 بار ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتنے والی سری لنکن ٹیم بھارتی

جرمن فٹبالر رابرٹ باؤر نے اہلخانہ سمیت اسلام قبول کر لیا

جرمنی سے تعلق رکھنے والے پروفیشنل فٹبالر رابرٹ باؤر نے اسلام قبول کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فٹبالر  رابرٹ باؤر نے اسلام قبول کرنے کے بارے میں سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام کی سٹوری کے ذریعے بتایا۔  انسٹا سٹوری میں

بھارت کا افغان طلبہ کے ویزوں میں توسیع اور سکالرشپ دوبارہ شروع کرنے سے انکار

بھارت نے افغان طلبہ کے ویزوں میں توسیع اور دوبارہ سکالرشپ شروع کرنے سے انکار کردیا۔ بھارت میں رہنے والے 21 ہزار افغان شہریوں میں سے تقریباً 11 ہزار افراد "پناہ کے خواہش مند کے طور پر رجسٹرڈ ہیں لیکن سرکاری طور پر انہیں پناہ گزین تسلیم

سعودیہ اسرائیل تعلقات معمول پر لانےکیلئے کام کر رہے ہیں: امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل میں سفارتی تعلقات معمول پر لانےکے لیے امریکا کام کر رہا ہے۔ انٹونی بلنکن نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل میں سفارتی تعلقات فلسطین اور دیگر معاملات

ضرورت پڑنے پر یورپی یونین سے راہیں جدا کر سکتے ہیں، صدر اردوان کا الٹی میٹم

ترک صدر رجب طیب اردوان نے یورپی کمیشن کو متنبہ کردیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر ترکیہ یورپی یونین سے اپنی راہیں جدا کرسکتا ہے۔ گزشتہ 24 سال سے ترکیہ یورپی یونین کی رکنیت حاصل کرنے کا خواہش مند رہاہے، تاہم اب ترک صدر نے اس خواہش میں کمی کا

جب عمران خان نے نیب قوانین تبدیل کیے اس وقت بندیال کہاں تھے؟ شہباز شریف

سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نیب ترامیم پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے ایک ڈکٹیٹر کے بنائے ہوئے قانون کو بحال کیا ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی

لیبیا: سیلاب میں 11 ہزار سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق، 10 ہزار سے زائد تاحال لاپتہ

لیبیا میں آنے والے بدترین سیلاب کی تباہ کاریاں تاحال جاری ہیں اور ایک ہفتے بعد بھی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ لیبیا میں 11 ہزار 300 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کرچکی ہے اور سیلاب سے متاثرہ لیبیا