پی آئی اے کا ڈومیسٹک شیڈول آج بھی بدستور بری طرح متاثر، 8 پروازیں منسوخ

قومی ایئر لائن پی آئی اے کا ڈومیسٹک شیڈول بری طرح متاثر ہے، آج بھی پی آئی اے کی 8  پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 12 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ پی آئی اے کا بین الاقوامی شیڈول بحال ہے البتہ اندرون ملک پروازیں متاثر ہورہی ہیں۔

بی آر ٹی پشاور کی مشکلات بڑھ گئیں ، کے پی نگران حکومت کا فنڈز دینے سے صاف انکار

پشاور: خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو بی آر ٹی کے لیے 1 ارب روپے دینے سے انکار کر دیا۔ صوبائی محکمہ ٹرانسپورٹ نے سیکرٹری محکمہ خزانہ کو خط ارسال کیا تھا جس میں بی آر ٹی کے لیے محکمہ خزانہ سے ایک ارب روپے مانگے گئے

قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے سپریم کورٹ کے تمام ججز ایک ساتھ ایوان صدر پہنچے جہاں صدر

پی آئی اے کا ماہانہ خسارہ 12 ارب، وزارت خزانہ کا خسارہ برداشت کرنے سے انکار

اسلام آباد: مالی بحران سے دوچار قومی ائیر لائن پی آئی اے کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزارت خزانہ نے پی آئی اے کے قرض پرسود اور خسارہ برداشت کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ پی

راجہ ریاض کی نواز اور شہباز شریف سے ملاقات، ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

سابق قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی۔ لندن میں راجہ ریاض نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف سے ملاقات کی۔ راجہ ریاض نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔ قبل ازیں میڈیا سے گفتگو

12ربیع الاول میلاد النبی کب ہو گی، رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

ملک میں ربیع الاول 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں  آیا جس کے بعد یکم  ربیع الاول 18 ستمبر بروز پیر کو ہوگی۔ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت وزارت مذہبی امور

مشرقی و مغربی سرحدوں پر سکیورٹی خطرات بڑھنے سے مؤثر جواب کی ضروریات بڑھ گئیں: وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مشرقی اور مغربی سرحدوں پر سکیورٹی خطرات بڑھنے سے مؤثر جواب کی ضروریات بڑھ گئیں، پاکستان کو حق دفاع حاصل ہے اور اپنے لوگوں و سرزمین کے دفاع کے لیے جہاں سمجھیں گے ضرور ایکشن لیں گے۔

گوگل سرچ میں چپکے سے نیا فیچر متعارف جو آپ کو ضرور پسند آئے گا

گوگل اکثر اپنے سرچ انجن میں دلچسپ فیچرز چھپا دیتا ہے اور ایسا برسوں سے ہورہا ہے۔ ایسا ہی گوگل نے ایک بار پھر کیا ہے اور ایک دلچسپ فیچر اپنے سرچ انجن کا حصہ بنایا ہے جس کا بیشتر افراد کو علم ہی نہیں۔ اس فیچر کے ذریعے آپ اپنی پسند کے

صارفین کی لوکیشن ٹریکنگ مقدمے میں گوگل 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز ادا کرنے کیلئے تیار

گوگل نے صارفین کی لوکیشن ٹریکنگ کے مقدمے میں 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ گوگل کی جانب سے یہ تصفیہ ریاست کیلیفورنیا کے ساتھ کیا گیا ہے جس کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ انٹرنیٹ کمپنی کی جانب سے صارفین کی

آئرلینڈ نے ٹک ٹاک پر 36 کروڑ ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا

آئرلینڈ نے بچوں کی پرائیویسی کے تحفظ میں ناکامی پر ٹک ٹاک پر 36 کروڑ ڈالرز سے زائد کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ یہ پہلی بار ہے جب یورپ کے سخت ترین ڈیٹا پرائیویسی قوانین کے تحت ٹک ٹاک کو سزا سنائی گئی ہے۔ آئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن