وکلاء کا ویٹرنٹی انسپکٹر پر تشدد قابل مذمت ہے؛ پیسٹی سائیڈ یونین بورے والا

پیسٹی سائیڈ یونین بورے والا کا کہنا ہے کہ وکلاء کا ویٹرنٹی انسپکٹر پر تشدد قابل افسوس واقعہ ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے - یونین کے عہدیدارون نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تشدد کے واقعہ میں ملوث وکیل پر فی الفور

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز کا گارڈ آف آنر لینے سے انکار

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے گارڈ آف آنرلینے سے انکار کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سپریم کورٹ آمد پر انہیں اسلام آباد پولیس کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا جانا تھا لیکن نئے چیف جسٹس نے گارڈ آف آنر لینے

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج ہو گی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پہلے عدالتی دن پر فل کورٹ کی سربراہی کریں گے، سپریم کورٹ کے 15 ججز پر مشتمل فل کورٹ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی

بھارت نے سری لنکا کو ہرا کر آٹھویں مرتبہ ایشیا کپ جیت لیا

بھارت نے دفاعی چیمپئن سری لنکا کو ایشیا کپ ون ڈے کے فائنل میں یکطرفہ مقابلے میں شکست دے کر ریکارڈ آٹھویں مرتبہ ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ایشیا کپ فائنل میں بھارت نے سری لنکا کا صرف 51 رنز کا ہدف با آسانی 6.1 اوورز میں حاصل

چیف جسٹس کی سپریم کورٹ میں نئی تقرریاں، جزیلہ اسلم پہلی خاتون رجسٹرار تعینات

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے سپریم کورٹ میں نئی تقرریاں کر دی گئی ہیں اور سیشن جج اوکاڑہ جزیلہ اسلم کو پہلی خاتون رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے نئی تقرریوں

پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کیخلاف کیس، فل کورٹ کارروائی براہ راست نشر کی جائے گی

سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت کل ہوگی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت کے لیے فل کورٹ بینچ تشکیل دیا ہے جو کل بروز پیر کیس کی سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس پاکستان

وفاداری ہوتی تو آپ آج اٹک جیل کے باہر کھڑے ہوتے، حبا فواد کا شہبازگل کو جواب

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حبا فواد چوہدری نے ایکس (ٹوئٹر) پر شہباز گل کے جواب میں کہا کہ امریکا میں بیٹھ کر وفاداری دکھانا تو بہت آسان ہے،

امید ہے آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہوگی: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے منصب سنبھالنے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ لاہور میں پارٹی کے مختلف ونگز کے اجلاسوں سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھاکہ نوازشریف کو اللہ تعالی نے

دوطرفہ مشترکہ ملکی مقاصد کیلئے ملکر کام کرنا چاہیے، نگران وزیراعظم کا افغان ہم منصب کو خط

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند کو جوابی خط لکھا ہے۔ خط میں وزیراعظم کا کہنا تھاکہ پاکستان کے افغانستان سے قریبی برادرانہ تعلقات ہیں، ہم پڑوسی اوربھائی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ

سوات: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگرد کمانڈر نیک محمد عرف نیکو مارا گیا

سوات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان سوات کا سابقہ کمانڈر نیک محمد عرف نیکو عرف عمر مارا گیا۔ 7 ستمبر 2023 کو خفیہ اطلاعات پرپاک فوج اورسی ٹی ڈی نے فضاگٹ سوات میں آپریشن کیا اور آپریشن کے دوران سابقہ