تمام محکمے 12ربیع الاول کے انتظامات کے پلان پر عملدرآمد یقینی بنائیں: ڈپٹی کمشنر وہاڑی

بورے والا (سید ساجد حسین نقوی) ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نے کہا ہے کہ تمام محکمے 12ربیع الاول کے انتظامات کیلئے مرتب پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں. ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نے اس حوالے سے ایک اجلاس میں خطاب کرتے

لاہور: ڈرون کے ذریعے منشیات سمگل کرنے والا ایک اور گروہ گرفتار

لاہور: اینٹی نارکوٹکس اور رینجرز نے ڈرون کے ذریعے منشیات سمگل کرنے والے ایک اور گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے پنجاب رینجرز کے ساتھ بادیاں چیک پوسٹ لاہور کے قریب مشترکہ کارروائی کی جس دوران

بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن میں 7 ارب سے زائد کی وصولیاں کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد: ملک میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن میں اب تک 7 ارب سے زائد کی وصولیوں کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ٹوئٹر پر سیکرٹری توانائی راشد لنگڑیال نے بجلی چوری کے خلاف آپریشن کے اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بجلی چوروں سے 7 ارب

سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کا کیس بھی سماعت کے لیے مقرر کیا

امریکا، یوکرین کو روسی اہداف کو دور سے نشانہ بنانیوالے جدید ترین میزائل فراہم کریگا

امریکا کی جانب سے جنگ زدہ یوکرین کو دور تک مار کرنے والے میزائل فراہم کیے جائیں گے۔ امریکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے امریکی صدر جو بائیڈن کے پلان کے مطابق یوکرین کو جنگ میں اپنے دفاع کے لیے دور تک مار کرنے والے جدید ترین میزائل

ہردیپ سنگھ قتل: امریکا نے بھارت سے تحقیقات میں تعاون کا مطالبہ کر دیا

امریکا نے خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل پر بھارت سے تحقیقات میں تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کینیڈین شہری کے قتل میں ملوث بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر

آئندہ ماہ پٹرول کے نرخوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ ماہ بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق روپے کی قدر میں اضافے کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ حکام نے کہا کہ یکم اکتوبر سے آئندہ 15 روز

کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان گرفتار

سکیورٹی فورسز نے کالعدم تحریک طالبان کے لیے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان کو گرفتار کرلیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار ارکان نے ٹی ٹی پی کے بھتہ لینے کے طریقہ کار کے حوالے سے انکشافات کیے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ارکان

نوازشریف جیل توڑ کر نہیں گئے، واپسی پر قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیر اطلاعات

کراچی: نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر سب کچھ آئین اور قانون کے مطابق ہو گا۔ کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کراچی پریس کلب میرا گھر ہے، اس

کرکٹ ورلڈکپ: پاکستانی سکواڈ کو بھارتی ویزے جاری نہ ہوسکے، پی سی بی پریشان

کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو اب تک بھارتی ویزے جاری نہ ہوسکے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ سکواڈ کے ویزے تاخیرکا شکار ہیں اور پاکستان کرکٹ بورڈ ویزے کے اجرا کے حوالے سے پریشان ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ پاکستان کرکٹ بورڈ