توشہ خانہ کیس: نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے احکامات واپس لے لیے، عدالت نے ضبط شدہ

6 ماہ سے کم زیراستعمال موبائل سم کی واپسی پر چارجز لگانے کا فیصلہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے کم زیراستعمال موبائل سم کی واپسی پر چارجز لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی اے کے مطابق غیراستعمال شدہ سمز کی واپسی پر 200 روپے چارجز لگائے جائیں گے اور ان چارجز کا

حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا: عرب ٹی وی

حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاملے پر معاہدہ ہوگیا ہے۔ عرب ٹی وی نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ دونوں فریقین کے درمیان کئی دن کے مذاکرات کے بعد یہ معاہدہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق دونوں فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ

سری لنکا کو ہرا کر کیویز نے اپنا سیمی فائنل کا راستہ آسان اور پاکستان کا مشکل کر دیا

ورلڈکپ کے 41 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو با آسانی5 وکٹوں سے شکست دے کر اپنا سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ انتہائی آسان اور پاکستان کا بظاہر ناممکن کر دیا۔ نیوزی لینڈ نے سری لنکا کا 172 رنز کا ہدف با آسانی 23.2

غزہ میں صحت کا نظام تباہ، عالمی ادارہ صحت نے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا

عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے غزہ میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے فلسطینیوں میں بیماریاں پھیلنے کا سنگین خطرہ ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق اسرائیلی بمباری

آئی ایم ایف نے ریٹیلرز، زرعی انکم ٹیکس اور رئیل اسٹیٹ سے ٹیکس لینے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان تکنیکی مذاکرات کے آج 2 دور ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کیلئے ٹیکس وصولی پلان آئی ایم ایف سے شیئرکردیا اور پلان کا جائزہ لینے کے بعد آئی

مہنگائی کے مارے عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی مزید مہنگی کر دی گئی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کر دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین کیلئے بجلی 40 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کی گئی ہے۔ نیپرا کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا

پاک افغان سرحدکے قریب سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 2 دہشتگرد ہلاک

پاک افغان سرحد کے قریب چترال کے علاقے ارسون میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر)کے مطابق آپریشن چترال کے علاقے ارسون میں7 اور 8 نومبر کی درمیانی رات