اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں جیل ٹرائل روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت روکنے کا حکم دے دیا۔ اسام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی

نوازشریف کی بلوچستان کی بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات، ساتھ لیکر چلنے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے مرکزی قیادت کے ہمراہ کوئٹہ میں ڈیرے ڈال دیے۔ میاں نوازشریف آج بلوچستان کے دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں جہاں مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ شہباز شریف اور مریم نواز سمیت ن لیگ کی

سوئی ناردرن کا 4 روزہ سپورٹس گالا شروع

لاہور: سوئی ناردرن گیس کا سالانہ سپورٹس گالا کا آغاز خواتین کے مقابلوں سے ہوگیا۔ سپورٹس گالا کا باقاعدہ آغاذ آج ہوا. افتتاحی تقریب پنجاب سٹیڈیم کی گراونڈ میں سہ پہر 2 بجکر 30 منٹ پر منعقد کی گئی جس کے مہمان خصوصی مینیجنگ ڈائریکٹر عامر

پاکستان کے بولنگ کوچ مورنی مورکل مستعفی

پاکستان کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ مورنی مورکل نے لیگز میں مصروفیت کی وجہ سے عہدے سے استعفی دیا۔ اس سے قبل مورنی مورکل کو دورہ آسٹریلیا تک ٹیم کے

غزہ: الشفا اسپتال مکمل غیر فعال، ڈبلیو ایچ او کی تصدیق، 6 نوزائیدہ اور 9 مریض شہید

عالمی ادارہ صحت نے اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ کے مرکزی ہسپتال الشفا کے غیر فعال ہونے کی تصدیق کردی جب کہ ہسپتال میں طبی سہولیات نہ ملنے سے اب تک 6 نوزائیدہ اور 9 مریض شہید ہوچکے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق عالمی

پختونخوا میں نیا سیاسی بحران، اعظم خان کے انتقال کے بعد صوبائی کابینہ تحلیل

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کے انتقال کے بعد نگران صوبائی کابینہ تحلیل ہو چکی۔ 21 جنوری2023کوبطور نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا عہدے کا حلف اٹھانے والے اعظم خان کو گزشتہ روز

اسد عمر کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، پی ٹی آئی کی رکنیت سے بھی مستعفی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے سیاست سے مکمل طور پر علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اسد عمر نے لکھا کہ میں نے سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، پہلےبھی کہہ چکا ہوں کہ ریاستی اداروں کے

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے

پشاور: نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئے۔ گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ طبی عملے کا بتانا ہے کہ اعظم خان کو

جسٹس مظاہر کا ریفرنس پر جوڈیشل کونسل کو جواب دینے سے انکار، چیف جسٹس سمیت دیگر ارکان پر اعتراض

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے بھیجے گئے شوکاز نوٹس کا جواب دینے کے بجائے کونسل پر ہی اعتراض اٹھا دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 27 اکتوبر کو ہونے والے سپریم جوڈیشل کونسل کے

آئی ایم ایف کا درآمدات کی آڑ میں منی لانڈرنگ اور مشکوک ٹرانزکشنز پر سخت پالیسی بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے درآمدات کی آڑ میں منی لانڈرنگ، مشکوک ٹرانزکشنز پر سخت پالیسی بنانے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر، اسٹیٹ بینک اور آئی ایم ایف کے درمیان رواں مالی سال کے آئندہ 8 ماہ میں ٹیکس وصولی پلان، اینٹی