وزیراعظم اور وزیر داخلہ سمیت کئی وفاقی وزراء کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ، وزیر خزانہ شمشاد اختر اور وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی سمیت کئی وفاقی وزراء کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں ۔ موصول دستاویزات کے مطابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 4 کروڑ 81 لاکھ 82 ہزار580 روپے کے اثاثوں

فیض آباد دھرناکیس فیصلے پر عمل نہ ہونےکا خمیازہ قوم نے 9 مئی واقعات کی صورت بھگتا: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا عمل درآمدکیس کی گزشتہ روز (15 نومبر) کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا ہے جس میں عدالت نے 9 مئی کے واقعات کا حوالہ بھی دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے حکم نامے میں کہا ہےکہ فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ پرتشدد

شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی کےکپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان اور شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے دونوں فارمیٹ کے نئے کپتانوں کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق شان مسعود

قومی ٹیم کا تمام کوچنگ سٹاف عہدوں سے فارغ، آرتھر کی جگہ حفیظ ڈائریکٹر مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ  نے پی سی بی کے تمام کو چنگ سٹاف کو عہدوں سے ہٹادیا اور سابق کپتان محمد حفیظ کو  مکی آرتھر کی جگہ ٹیم ڈائریکٹر مقرر کر دیا۔ بدھ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی ٹیم مینجمنٹ اور بابر

بابر اعظم تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔ بابر اعظم نے پی سی بی کی جانب سے صرف ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے تمام

فیض آباد دھرنا کیس: عدالتی فیصلے پر عمل اور ذمہ داروں کے تعین کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل

وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئے تین رکنی انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا۔ فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے بنائے گئے انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سائفر کیس کا ٹرائل 4 ہفتوں میں مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری فیصلہ جاری کیا اور

بہتر ہے پنجاب پر فوکس کریں‘، بلاول نے نواز شریف کے دورہ بلوچستان کو (ن) لیگ کی کمزوری قرار دیدیا

مٹھی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دورہ بلوچستان کو (ن) لیگ کی کمزوری کا نتیجہ قرار دے دیا۔ مٹھی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ (ن) لیگ کے لیے لاہور میں

نمبرز کے بجائے گریڈ دیا جائے گا، ملک میں میٹرک اور انٹر میں گریڈ سسٹم متعارف

انٹر بورڈز کوآرڈی نیشن کمیشن (آئی بی سی سی) نے ملک بھر میں گریڈ سسٹم متعارف کرادیا۔ آئی بی سی سی کے تحت میٹرک اور انٹر امتحانات میں گریڈ سسٹم متعارف کرایا ہے۔ چیئرمین آئی بی سی سی غلام علی ملاح کے مطابق 2024 میں نویں اور گیارہویں

فیض حمید پر لگائے الزامات سنگین نوعیت کے ہیں: سپریم کورٹ کا درخواست نمٹانے کا فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف معیز احمد کی درخواست نمٹانے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار معیز احمد نے فیض حمید کےخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کی درخواست کی، درخواست گزار کے