بے امنی میں غیرقانونی تارکین وطن ملوث، افغان رہنماؤں کی دھمکیاں افسوسناک ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے افغان رہنماؤں کے دھمکی آمیز بیانات کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں بے امنی پھیلانے میں غیر قانونی تارکین وطن کا ہاتھ ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ

PRA نے اربوں مالیت کے اٹھارہ ہاؤسنگ سکیم کے ٹیکس گھپلے کا سراغ لگا لیا

راولپنڈی میں واقع "Eighteen housing scheme "کی ٹیکس چوری پنجاب ریونیو اتھارٹی کے ریڈار پر آگی۔ راولپنڈی میں واقع ایٹین ہاوسنگ سکیم کا رقبہ 600 ایکڑ پر محیط ہے۔"Eighteen ہاؤسنگ سکیم "میں 976 اپارٹمنٹ ، 1068 ولاز ، فائیو سٹار ہوٹل ، 0.5 کنال

میکسویل کی حیرت انگیز اننگز، 201 رنز بنا کر افغانستان کے جبڑوں سے فتح چھین لی

ورلڈ کپ کے 39 ویں میچ میں آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل نے ناقابل یقین بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کے جبڑوں سے فتح چھین لی۔ میکسویل کی 128 گیندوں پر 201 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر

ن لیگ اور ایم کیو ایم کا مل کر الیکشن لڑنےکا اعلان

لاہور: ایم کیو ایم اور (ن) لیگ نے مشترکہ انتخابی حکمت عملی پر اتفاق کرتے ہوئے مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ سابق وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد نے رائیونڈ میں مسلم لیگ (ن)

پاکستان کو بیرونی فنانسنگ گیپ کا سامنا، ایک بار پھر سعودیہ سمیت دوست ممالک سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے بیرونی فنانسنگ گیپ ختم کرنے کےلیے ایک بار پھر دوست ممالک سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو 6.5 ارب ڈالر کے بڑے بیرونی فنانسنگ گیپ کا سامنا ہے جس کے باعث نگران حکومت نے سعودی عرب اوریواےای سمیت

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس پہلی بار 54 ہزار کی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور  پہلی بار 54 ہزار کی حد عبور کرگیا۔  پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 54 ہزار ہوا، 100 انڈیکس نے اپنی بلندی کی نئی

سموگ کے پیشِ نظر جمعہ کو لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں چھٹی کا اعلان

نگران پنجاب حکومت کی جانب سے سموگ کے پیشِ نظر جمعہ کو لاہور سمیت  پنجاب کے مختلف اضلاع میں چھٹی کا اعلان  کر دیا گیا۔ سموگ نے لاہور کو دنیا کا آلودہ ترین شہر بنادیا، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے 10 نومبر جمعہ کو لاہور ڈویژن کے

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی وزیر کی دھمکی کی شدید مذمت

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی وزیر کی دھمکی کی شدید مذمت۔ بیان ثبوت ہے کہ صیہونی ریاست اور ایٹمی قوت انتہاءپسند جنونیوں کے ہاتھ میں ہے۔ بے گناہوں کے قاتلوں کا پوری دنیا پر

ورلڈکپ: جنوبی افریقا کو 243 رنز سے شکست دیکر بھارت نے مسلسل 8ویں فتح حاصل کرلی

ورلڈ کپ کے 37 ویں میچ میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 243 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل آٹھویں کامیابی حاصل کرلی۔ ایڈن گارڈنز کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ

اسرائیل کیلئےامریکی حمایت جاری، بلنکن نےعرب ممالک کا جنگ بندی کا مطالبہ رد کردیا

اردن میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کی گول میزکانفرنس میں شرکت کے دوران ایک بار پھر امریکا کی غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی حمایت کرتے ہوئے جنگ بندی کے مطالبے کو رد کر دیا۔ عرب رہنماؤں سے ملاقات کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا