2018 کے انتخابات میں بلوچستان کی سب سے بڑی پارٹی بننے والی بی اے پی کا شیرازہ بکھر گیا

2018کے عام انتخابات کے نتیجے میں صوبے کی سب سے بڑی پارٹی بننے والی بلوچستان عوامی پارٹی کا آئندہ انتخابات سے قبل شیرازہ بکھر گیا۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے 8 اراکین اسمبلی پاکستان مسلم لیگ ن کو اور 2 پاکستان پیپلز پارٹی کو پیارے ہو گئے۔

قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ہائیکورٹ کی کازلسٹ سے منسوخ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کازلسٹ سے منسوخ کر دی۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری مقدمات کی

غزہ آپریشن، القسام کا شمالی بریگیڈ کے سربراہ سمیت 4 اہم کمانڈرز کی شہادت کا اعلان

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ میں اسرائیلی افواج کے خلاف جنگ میں ملٹری کونسل کے رکن و شمالی بریگیڈ کے کمانڈر احمد الغندور المعروف ابو انس سمیت 4 اہم کمانڈرز کی شہادت کا اعلان کردیا۔ مغربی طاقتوں

اسرائیل نے غزہ میں 48 روز میں 20 سالہ افغان جنگ سے زیادہ شہریوں کا قتل کیا: امریکی اخبار

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی حالیہ جنگ میں شہریوں کا تاریخ کا تیز ترین قتل عام کیا۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 48 دن میں شہید فلسطینیوں کی تعداد امریکا کی 20 سالہ افغان جنگ سے زیادہ

قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کاز

خاور مانیکا کی عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف درخواست، گواہان کے بیانات طلب

اسلام آباد: بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے خلاف درخواست دائر کردی۔ خاور مانیکا نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں درخواست دائر کی جس میں مفتی سعید، عون چوہدری اور محمد لطیف کے

ہمیں ہٹاکر کسے لایا گیا؟ ایسے بندے کو لانیوالے اتنے ہی ذمہ دار ہیں جتنا وہ خود ہے: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ آئے دن وزیراعظم بدلنے، جیل اور ملک بدری سے ملک کیسے چلے گا۔ سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا 2017 میں ن لیگ کی اچھی خاصی چلتی ہوئی حکومت کو ختم کیا گیا، اس وقت

کراچی: شاپنگ مال میں آتشزدگی، 11 افراد جاں بحق، درجنوں دکانیں جل گئیں

کراچی: راشد منہاس روڈ پر قائم شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اب تک 11 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔ جناح ہسپتال کے حکام کے مطابق 9 میتوں کو جناح ہسپتال جب کہ ایک سول اور ایک کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا

پاک فوج نے میجر (ر) عادل راجہ اور کیپٹن (ر) رضا مہدی کو سزا سنادی

پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو سزا سنا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی، دونوں ریٹائرڈ افسران کا پاکستان

گورنربلیغ الرحمان سے ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی ملاقات، تعلیمی امور پر بات چیت

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلم اور براڈکاسٹنگ کی چیئرپرسن ڈاکٹر لبنی ظہیر نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے گورنر پنجاب کو فلم ڈیپارٹمنٹ کے تعلیمی پروگرامز اور سرگرمیوں کے بارے میں معلومات