‘معاملات کو اللہ پر چھوڑا تھا، اُسی نے سرخرو کیا ‘، نوازشریف کا بریت کے فیصلے پر ردعمل
قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر انہیں بری کرنے پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔
نواز شریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا!-->!-->!-->…