لاہور اور فیصل آباد سے کروڑوں روپے مالیت کی آئس بیرون ملک سمگل کرنیکی کوشش ناکام

لاہور  اور فیصل آباد سے بیرون ملک جانے والے مسافروں سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن سمگلنگ کی کوششیں ناکام بنا دی گئی۔ ائیرپورٹ سکیورٹی فورس( اے ایس ایف) حکام کے مطابق آکاش مسیح اور ان کی اہلیہ انی آکاش دوحا قطر جانے کیلئے علامہ اقبال

عمران خان، شاہ محمود، اختر مینگل، شیخ رشید سمیت متعدد رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد

ملک میں عام انتخابات کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سمیت دیگر متعدد رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔ لاہور اورمیانوالی سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے۔ عمران خان کے کاغذات نامزدگی این اے

لاہور سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی کیوں مسترد ہوئے؟ تحریری فیصلہ جاری

لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج

سکیورٹی فورسز کا آواران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آواران کے علاقے مشکئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی

غزہ میں نسل کشی جاری رکھنے کیلئے بائیڈن کی اسرائیل کیلئے اسلحے کی فروخت کی منظوری

غزہ میں وحشیانہ حملے اور فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھنے کیلئے امریکی صدر جو بائیڈن نے ہنگامی بنیادوں پر اسرائیل کو مزید اسلحے کی فروخت کی منظوری دیدی۔ اسرائیل کو اسلحہ فروخت کرنے کیلئے بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے کانگریس کی منظوری بھی

سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 70 سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ کے

ریٹرننگ افسر نے این اے 70 سیالکوٹ سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جبکہ این اے 71 سیالکوٹ سے عمر ڈار کی اہلیہ اروبا ڈار کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد ہو گئے۔ ساس بہو نے سیالکوٹ سے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میر علی میں آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد

ضیا نے مارشل لا لگا کر 1980 کا آرڈر جاری کیا، کمشنر اسلام آباد کو صوبائی اختیارات کے تمام آرڈر…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف کمشنر کو اسلام آباد کے لیے صوبائی حکومت کے اختیارات دینے والے تمام صدارتی آرڈر اور نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار سمیت دیگر کی ایم پی او کے تحت نظربندی کے

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کردی

پشاور: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر پشاور ہائیکورٹ میں نظرثانی کی اپیل دائر کردی۔ الیکشن کمیشن کے وکیل نے پشاور ہائیکورٹ میں دو الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں جن میں سے ایک درخواست پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف سائفر کیس کا ٹرائل روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود کے خلاف سائفر کیس کا ٹرائل روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر ان کیمرا ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس