شاہ محمود اور زین قریشی کے کاغذات منظور، حلیم عادل کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

الیکشن ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور ان کے بیٹے زین قریشی کے عمر کوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 214 سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے عمر کوٹ سے شاہ محمود قریشی اور زین قریشی

سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس میں آئین کی غلط تشریح کی: اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل منصور عثمان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس کی آئین کی غلط تشریح کی ہے۔ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور عثمان نے اپنے دلائل میں 2015 کے اسحاق خاکوانی کیس کا

بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی اور ن لیگ کو اشرافیہ کی نمائندہ جماعتیں قرار دیدیا

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پاکستان مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کو اشرافیہ کی نمائندہ جماعتیں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان دونوں کو مقتدر قوتوں نے پنجاب پر مسلط کیا ہے۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے سی ای سی اجلاس کے بعد پریس

الیکشن ٹربیونل نے شیخ رشید اور اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے

راولپنڈی: الیکشن ٹربیونل نے شیخ رشید اور اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔ راولپنڈی کے الیکشن ٹربیونل نے اعجاز الحق کےکاغذات پر ریٹرننگ افسر کے اعتراضات کو مسترد کردیا اور راولپنڈی کے حلقہ این اے 55 سے ان کے کاغذات نامزدگی

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف دائر درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ پی ٹی آئی کے رہنما عمر ڈھلوں نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن

این اے 15: نواز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف اعظم سواتی کی اپیل سماعت کیلئے منظور

ایبٹ آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات منظوری کے خلاف دائر اپیل کو سماعت کے لیے منظور کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے ایبٹ آباد سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 15 پر کاغذات نامزدگی کی

ایران میں قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب 2 دھماکے، 80 افراد جاں بحق

ایران کے شہر کرمان میں سابق جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب 2 دھماکوں میں 80 افراد جاں بحق اور 100 سے زاید زخمی ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق سابق ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی آج چوتھی برسی کے موقع پر ان کے مقبرے کے نزدیک

پی ٹی آئی کا بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) نے پشاور ہائیکورٹ کے انتخابی نشان بلا واپس لینے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال

پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی سے بلےکا نشان واپس لینےکا الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کرتے ہوئے حکم امتناع واپس لے لیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے عدالتی فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر سماعت کی

امیتابھ ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کی آخری قسط کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

انڈیا کے مقبول ترین ٹی وی شو 'کون بنے گا کروڑ پتی' کے 15 ویں سیزن کی آخری قسط کرتے ہوئے میزبان امیتابھ بچن آبدیدہ ہوگئے۔ بالی وڈ میں بگ بی کے نام سے مشہور امیتابھ بچن 'کون بنے گا کروڑ پتی' کئی سالوں سے کر رہے ہیں اور